تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِن٘گْلِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِن٘گْلِش کے معانیدیکھیے
اصل: انگریزی
دیکھیے: اَن٘گْریزی
اِن٘گْلِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- انگلستان کا، انگریزوں کی بولی، انگلستان کی زبان
صفت
- انگریز سے منسوب
شعر
اردو سے ہو کیوں بیزار انگلش سے کیوں اتنا پیار
چھوڑو بھی یہ رٹا یار ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل اسٹار
دوستو انگلش ضروری ہے ہمارے واسطے
فیل ہونے کو بھی اک مضمون ہونا چاہئے
English meaning of english
Noun, Feminine
- English, pertaining to England, the English language
Adjective
- related to Britannia, England
इंग्लिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अँग्रेज़ी भाषा, अंग्रेज़ों की बोली
विशेषण
- इंग्लैण्ड से संबंधित
اِن٘گْلِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِن٘گْلِش)
اِن٘گْلِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔