تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایرا پھیری" کے متعقلہ نتائج

ایرا پھیری

بار بار آنا اور جانا، پسے در پسے کسی جگہ کے پھیرے کرنا

ہیرا پھیری

بار بار آنے جانے کا عمل، آمد و رفت، آرجار، آہر جاہر، گھومنے پھر نے یا چکرلگانے کی حالت

ہیرا پھیری کَرنا

چکر لگانا ، باربار آنا جانا ، گھومنا پھرنا

چور چوری سے جائے ایرا پھیری سے نَہِیں جاتا

کسی عادت کے چھوٹنے پر بھی اس کا کچھ نہ کچھ اثر باقی رہتا ہے ؛ بری عادت نہیں جاتی.

چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نَہ جائے

بری عادت نہیں جاتی

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نَہ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایرا پھیری کے معانیدیکھیے

ایرا پھیری

eraa-pheriiएरा-फेरी

ایرا پھیری کے اردو معانی

اسم

  • بار بار آنا اور جانا، پسے در پسے کسی جگہ کے پھیرے کرنا
  • بار بار ایک جگہ سے اٹھا کر کوئی چیز لانے اور پھر وہیں لے جانے کا عمل ، سودا خرید کر بار بار اس کو پھیرنا اور بدلوانا
  • (دکانداری) آرجار، کسی جنس کا باہمی تبادلہ یعنی کسی ایک جنس کے بدلے میں دوسرے جنس کا لین دین

English meaning of eraa-pherii

Noun

  • going and coming
  • the act of taking something and returning back, buying something and exchanging it

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایرا پھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایرا پھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone