تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیرا پھیری" کے متعقلہ نتائج

ہیرا پھیری

بار بار آنے جانے کا عمل، آمد و رفت، آرجار، آہر جاہر، گھومنے پھر نے یا چکرلگانے کی حالت

ہیرا پھیری کَرنا

چکر لگانا ، باربار آنا جانا ، گھومنا پھرنا

چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نَہ جائے

بری عادت نہیں جاتی

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نَہ جائے

چور چوری سے جائے ایرا پھیری سے نَہِیں جاتا

کسی عادت کے چھوٹنے پر بھی اس کا کچھ نہ کچھ اثر باقی رہتا ہے ؛ بری عادت نہیں جاتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیرا پھیری کے معانیدیکھیے

ہیرا پھیری

heraa-pheriiहेरा-फेरी

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

ہیرا پھیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بار بار آنے جانے کا عمل، آمد و رفت، آرجار، آہر جاہر، گھومنے پھر نے یا چکرلگانے کی حالت
  • ادھر ادھر کرنا، اوپر نیچے کرنا، ادل بدل (کوئی چیز وغیرہ) بدلنے کا عمل، تبدیلی (عموماً منفی معنوں میں)
  • (دکان داری) کسی جنس کا باہمی تبادلہ، کسی ایک جنس کے بدلے میں دوسری جنس کا باہمی لین دین، ایرا پھیری، آر جار، سودے بازی
  • جوڑ توڑ، فریب کاری، نوسربازی، دھوکا، چالبازی، مکاری، چالاکی
  • (مجازاً) اشارے کنائے، لپ جھپ، بھاؤ تاؤ
  • (کنایتاً) حیرانی، کشمکش، شش و پنج
  • اُلٹ پھیر، ردّوبدل
  • (کنایتاً) افراتفری، ہڑ بونگ

شعر

English meaning of heraa-pherii

Noun, Feminine

  • coming and going
  • buying and returning
  • manipulation, shady or roundabout deal, wangling

हेरा-फेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बार-बार आने जाने की क्रिया, आना जाना, घूमने फिरने या चक्कर लगाने की स्थित
  • इधर उधर करना, ऊपर नीचे करना, अदल बदल, हेरफेर (कोई वस्तु आदि) बदलने की क्रिया, परिवर्तन (आमतौर पर नकारात्मक अर्थ में)
  • (दुकानदारी) किसी पदार्थ का परस्पर तबादला, किसी एक सामान बदले में दूसरे सामान का परस्पर लेन देन, आदान प्रदान, सौदेबाज़ी
  • जोड़ तोड़, फ़रेबकारी, धोखाधड़ी, चालबाज़ी, मक्कारी, चालाकी
  • (लाक्षणिक) संकेत, इशारे, लप-झप, भाव-ताव
  • (संकेतात्मक) हैरानी, दुविधा, असमंजस, कशमकश
  • उलट फेर, परिवर्तन, रद्दोबदल
  • (संकेतात्मक) हलचल, उधम, अफ़रातफ़री, हड़बोंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیرا پھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیرا پھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words