تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتاق" کے متعقلہ نتائج

اِعْتاق

غلامی سے آزادی

اِعْتاق نامَہ

خط آزادی (جو غلام وغیرہ کو آزاد کرنے پر دیا جائے).

اُتاق

کمرہ

عَتاق

غلام کا اپنے آقا کی غلامی سے نجات پانا

ضَمانِ اِعْتاق

(فقہ) شریک کا حصّہ چھڑانے کا تاوان .

اِعْتِیاق

मना करना, बाज़ रखना, रोकना।।

اُتاقَہ

तु.कलगी।

اُتاقا

کلغی، کیس، طرہ

اِتِّقا

ممنوعات و محرمات شرع سے اجتناب، زہد، پرہیزگاری، خدا کا خوف

عاتِق

نوجوان عورت، کنواری عورت

عَتِیق

پرانا، کُہنہ، قدیم

عَتائِق

عتیقہ کی جمع، پرانی چیزیں، آثار قدیمہ

عَتْق

پرانا پن، کہنگی، قدامت

عِتْق

آزادی، آزاد ہونا (بان٘دی یا غلام کا)، قید سے آزادی و رہائی

اُطاق

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتاق کے معانیدیکھیے

اِعْتاق

e'taaq•ए'ताक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عاقَ

  • Roman
  • Urdu

اِعْتاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غلامی سے آزادی
  • لونڈی یا غلام کو آزاد کرنا

Urdu meaning of e'taaq

  • Roman
  • Urdu

  • gulaamii se aazaadii
  • launDii ya Gulaam ko aazaad karnaa

English meaning of e'taaq

Noun, Masculine

  • liberation, manumission, emancipation
  • to set free a slave

ए'ताक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दास को मुक्त करना, अपने बंधन से छोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone