تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْزازِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اِعْزازِیَہ

وہ رقم جو کسی کارکن کو اعتراف خدمت کے طور پر دی جائے اور اجرت یا تنخواہ نہ ہو، جیسے: انھیں اس کام کے بالمقابل بطور اعزازیہ پانچ سو روپیہ ماہانہ پیش کش کیے جاتے ہیں

اِعْزازیَّہ

اِعْزازی

اعزاز سے منسوب، جس سے عزت و وقار مطلوب ہو، جو اظہار عزت کے لیے کیا جائے

اَزِیز

ابلتے ہوئے پانی میں بلبلے اٹھنا

عَزِیز

زبردست، صاحب قوت و اختیار، غالب، قادر

عَزِیزِی

دوستی، محبّت، پیار

ہَزارِیَہ

ایک ہزار سال کی تقویمی مدت ، ایک ہزار سال کا عرصہ ، دس صدیاں ، ہزاری

اِعزازی شَمْشِیر

sword of honour

اِعزازی ڈِگری

honorary degree, honoris causa

اِعْزازی لَقَب

honorific title

اِعْزاز

عزت، وقار، منزلت، مرتبہ

عَزِیز کَرْنا

چاہنا، محبت کرنا، قدر و منزلت کرنا

اَزَالِیَّہ

ازل (رک) سے منسوب : ازل کا.

عَزِیز ہونا

پیارا ہونا

اِعْزاز دِل فَریْب

deceptive honour

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْزازِیَہ کے معانیدیکھیے

اِعْزازِیَہ

e'zaaziya•ए'ज़ाज़िया

نیز : اِعْزازیَّہ

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

اِعْزازِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رقم جو کسی کارکن کو اعتراف خدمت کے طور پر دی جائے اور اجرت یا تنخواہ نہ ہو، جیسے: انھیں اس کام کے بالمقابل بطور اعزازیہ پانچ سو روپیہ ماہانہ پیش کش کیے جاتے ہیں

    مثال • ممتحن حضرات کو پانچ پانچ سو روپیہ اعزازیہ دیا گیا

Urdu meaning of e'zaaziya

  • Roman
  • Urdu

  • vo raqam jo kisii kaarkun ko etraaf Khidmat ke taur par dii jaaye aur ujrat ya tanaKhvaah na ho, jaiseh unhe.n is kaam ke bilmuqaabil bataur ezaaziyaa paa.nch sau rupyaa maahaana peshkash ki.e jaate hai.n

English meaning of e'zaaziya

Noun, Masculine

  • honorarium

    Example • Mumtahin hazarat ko panch-panch saur rupya ezaziya diya gaya

ए'ज़ाज़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह धन जो किसी कार्यकर्ता को सेवा-स्वीकार्यता के रूप में दिया जाए और जो पारिश्रमिक अथवा वेतन न हो, मानदेय, जैसे: उन्हें इस काम के लिए सम्मानार्थ पाँच सौ रुपए मासिक प्रस्तुत किए जाते हैं

    उदाहरण • मुमतहिन हज़रात को पाँच-पाँच सौ रुपया एज़ाज़िया दिया गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْزازِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْزازِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone