تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمْدَہ" کے متعقلہ نتائج

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

عُمْدَہ عُمْدَہ

اچھا اچھا ، سب یں منتخب ، مزیدار .

عُمْدَہ سے عُمْدَہ

نہایت ہی اچھا، نفیس سے نفیس، اول درجے کا

عُمْدَہ زادَہ

سردار کا بیٹا ، شریف کی اولاد ، عہدے دار کی اولاد .

عُمْدَہ زادْگی

امیر گھرانے سے متعلق ہونا ، امیری .

عُمْدَہُ الْمُلْک

ملک کا ستون ؛ عہد مغلیہ کا ایک خطاب جو اعلیٰ ملکی عہدہ داروں کو دیا جاتا تھا

عُمْدَۂِ روزْگار

وہ جو اچھے روزگار یا اچھی ملازمت پر لگا ہو ؛ مراد : اپنے زمانے کا امیر اور رئیس .

عُمْدَہ پَیرائے میں بَیان کَرنا

اچھے طریقے پر بتانا

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْدَہ کے معانیدیکھیے

عُمْدَہ

'umda'उम्दा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَمَدَ

عُمْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس
  • اول درجے کا، اعلیٰ قسم کا
  • سردار، مالک، صاحبِ ثروت، ذی مرتبہ، جس پر تکیہ کیا جا سکے، جس کا سہارا لیا جائے
  • شریف
  • مالدار، امیر، دولت مند

شعر

English meaning of 'umda

Adjective

  • fine, nice, excellent, commendable, praiseworthy
  • grand, noble
  • sumptuous
  • courteous

'उम्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बढ़िया, प्रशंसनीय
  • उत्तम, श्रेष्ठ, सुन्दर, मनोरम, विश्वासपात्र
  • अच्छा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words