تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاضِل" کے متعقلہ نتائج

اَسوج

ہندی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریباً نصف ستمبر سے نصف اکتوبر تک ہوتا ہے، کنْوار

آسوج

رک: اَسوج .

اَسْجاع

مقفع الفاظ تقریر یا تحریر میں لانا، مقفع عبارت بولنا

عَسْجَد

सोना, चाँदी और रत्न ।

آسَوج بَیالا دِن دُھوپ رات پالا

اس مہینے میں دن كو گرمی اور رات كو سردی ہوتی ہے

اَشْجَع

بڑا شجاع، بہت بڑا دلیر، دلبر

اَشَجّ

जिसका सर टूट गया हो, सर फटा ।

آشیج

مخالف، رقیب،عدو

اَشَج

जिसका सर टूट गया हो, सर फटा ।

آس جاتی رَہنا

آرزو مٹنا، امید ختم ہوجانا، آسرا ٹوٹ جانا

اَسُوجْھ

غیرمحسوس، مخفی

عَوسَج

ایک خاردار درخت جس کا قد و قامت درخت انار کے قریب ہوتا ہے ، شاخیں کھڑی ہوتی ہیں اور ان میں کانٹے بھرے ہوتے ہیں جو تیز ہوتے ہیں ، پتوں کا رنگ سبز اور وضع بادام کے پتوں کی سی ہوتی ہے اسکے پتوں کو پکاتے اور خضاب کے کام میں لاتے ہیں ، لاط : Rhamnus Cathartica ۔

عَیش و جَیش

آرام و لطف، سرور و انبساط، بے فکری، ہنسی خوشی

اَشْجَعِ دَہر

زمانے کا بہادر، بہت بہادر

اَشْجَع تَخْتی

لکڑی یا لوہے کا پلیٹ نما ٹکڑا جو طرفین کو ملانے کے لیے بیچ میں لگایا جائے، ڈکیا تختی

اَیسے جی

(قدیم) ’’بارے آپ بھی اس قابل ہوگئے‘‘ (دریاے لطافت ،) ، چہ خوش ، اچھی رہی

اَشْجار

بہت سے درخت، پودے

اَسَہجْتا

ابتری، تردد، تذبذب

assize

تواریخ: وہ عدالت جو انگلستان اور ویلز کی ہر کائونٹی میں وقفے وقفے سے دیوانی اور فوجداری مقدمات فیصل کرنے کے لیے لگتی تھی۔ ۱۹۷۲ء میں اس کا دیوانی اختیار ہائی کورٹ کو اور فوجداری اختیار کرائون کورٹ کو منتقل کر دیا گیا۔.

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

اِس جِہَت سے

because of this, for this reason, from this angle, from this point of view

آشِ جَو

پانی یا دُودھ میں پَکا ہُوا دَلیا، دَلیا، آش، حَریرہ یا ایسی ہی کوئی غَذا

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

اِس زَمانے میں

at the present times, these days

عِیسائی ہو جانا

عیسائی مذہب اختیار کرنا ، عیسائی مسلک اپنا لینا

عَیش جَیش

آرام و لطف ، سرور و انبساط ، بے فکری ، ہن٘سی خوشی.

عَیش جُو

عیش تلاش کرنے والا ، عیش پسند.

آسا جئے نراسا مرے

امید سے دل کو سہارا ملتا ہے، اور نا امید مرتا ہے

عَصا جَڑ

(نباتیات) شلجموں وغیرہ کو ہونے والی ایک بیماری جس سے ساق کی جڑ پر ورم سا ہوجاتا ہے.

اَیسا جَیسے رُوپے کے ٹَکے بُھنا لِیے

کھرا اور معاملے کا بالکل صاف

ناج کی مَوج اَگَر بَرْسے اَسَوج

وقت پر مینھ برسے تو اناج کی کیا کمی ، آسوج کا مینھ دونوں فصلوں کو مفید ہوتا ہے

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

ناج کی مَوج اَگَر بَرْسے آسَوج

وقت پر مینھ برسے تو اناج کی کیا کمی ، آسوج کا مینھ دونوں فصلوں کو مفید ہوتا ہے

بَرْسے آسَوج تو ناج کی مَوج

اسوج کے مہینے(یعنی جب آفتاب برج سنبلہ میں ہو) کی بارش سے کسانوں کو بہت فائدہ پہنچتا ہے

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ

یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، یتیم بچوں سے پیار کرنا چاہیے، یتیم پر مہربانی کرنی چاہیے

اُس جاتَک سُوں کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں فاضِل کے معانیدیکھیے

فاضِل

faazilफ़ाज़िल

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: فَضْل

اشتقاق: فَضَلَ

  • Roman
  • Urdu

فاضِل کے اردو معانی

اسم، صفت

  • صاحب علم و فضل، عالم، دانا
  • زیادہ، بڑھا ہوا، افزوں، فالتو، فضول
  • حساب سے زائد، ضرورت سے زائد
  • دوسروں پر فضیلت رکھنے والا، فائق، برتر

شعر

Urdu meaning of faazil

  • Roman
  • Urdu

  • saahib ilam-o-fazal, aalim, daana
  • zyaadaa, ba.Dhaa hu.a, afzuu.n, faaltuu, fuzuul
  • hisaab se zaa.id, zaruurat se zaa.id
  • duusro.n par faziilat rakhne vaala, faa.iq, bartar

English meaning of faazil

Noun, Adjective

फ़ाज़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • श्रेष्ठ, श्रेष्ठतर, वरिष्ठ, विद्वान, पंडित
  • अतिरिक्त, ज़्यादा, अधिक, बढ़ा हुआ
  • आवश्यकता से अधिक
  • मदरसों की उपाधि, बहुत शिक्षित, जिसने पूरी विद्या पढ़ ली हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسوج

ہندی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریباً نصف ستمبر سے نصف اکتوبر تک ہوتا ہے، کنْوار

آسوج

رک: اَسوج .

اَسْجاع

مقفع الفاظ تقریر یا تحریر میں لانا، مقفع عبارت بولنا

عَسْجَد

सोना, चाँदी और रत्न ।

آسَوج بَیالا دِن دُھوپ رات پالا

اس مہینے میں دن كو گرمی اور رات كو سردی ہوتی ہے

اَشْجَع

بڑا شجاع، بہت بڑا دلیر، دلبر

اَشَجّ

जिसका सर टूट गया हो, सर फटा ।

آشیج

مخالف، رقیب،عدو

اَشَج

जिसका सर टूट गया हो, सर फटा ।

آس جاتی رَہنا

آرزو مٹنا، امید ختم ہوجانا، آسرا ٹوٹ جانا

اَسُوجْھ

غیرمحسوس، مخفی

عَوسَج

ایک خاردار درخت جس کا قد و قامت درخت انار کے قریب ہوتا ہے ، شاخیں کھڑی ہوتی ہیں اور ان میں کانٹے بھرے ہوتے ہیں جو تیز ہوتے ہیں ، پتوں کا رنگ سبز اور وضع بادام کے پتوں کی سی ہوتی ہے اسکے پتوں کو پکاتے اور خضاب کے کام میں لاتے ہیں ، لاط : Rhamnus Cathartica ۔

عَیش و جَیش

آرام و لطف، سرور و انبساط، بے فکری، ہنسی خوشی

اَشْجَعِ دَہر

زمانے کا بہادر، بہت بہادر

اَشْجَع تَخْتی

لکڑی یا لوہے کا پلیٹ نما ٹکڑا جو طرفین کو ملانے کے لیے بیچ میں لگایا جائے، ڈکیا تختی

اَیسے جی

(قدیم) ’’بارے آپ بھی اس قابل ہوگئے‘‘ (دریاے لطافت ،) ، چہ خوش ، اچھی رہی

اَشْجار

بہت سے درخت، پودے

اَسَہجْتا

ابتری، تردد، تذبذب

assize

تواریخ: وہ عدالت جو انگلستان اور ویلز کی ہر کائونٹی میں وقفے وقفے سے دیوانی اور فوجداری مقدمات فیصل کرنے کے لیے لگتی تھی۔ ۱۹۷۲ء میں اس کا دیوانی اختیار ہائی کورٹ کو اور فوجداری اختیار کرائون کورٹ کو منتقل کر دیا گیا۔.

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

اِس جِہَت سے

because of this, for this reason, from this angle, from this point of view

آشِ جَو

پانی یا دُودھ میں پَکا ہُوا دَلیا، دَلیا، آش، حَریرہ یا ایسی ہی کوئی غَذا

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

اِس زَمانے میں

at the present times, these days

عِیسائی ہو جانا

عیسائی مذہب اختیار کرنا ، عیسائی مسلک اپنا لینا

عَیش جَیش

آرام و لطف ، سرور و انبساط ، بے فکری ، ہن٘سی خوشی.

عَیش جُو

عیش تلاش کرنے والا ، عیش پسند.

آسا جئے نراسا مرے

امید سے دل کو سہارا ملتا ہے، اور نا امید مرتا ہے

عَصا جَڑ

(نباتیات) شلجموں وغیرہ کو ہونے والی ایک بیماری جس سے ساق کی جڑ پر ورم سا ہوجاتا ہے.

اَیسا جَیسے رُوپے کے ٹَکے بُھنا لِیے

کھرا اور معاملے کا بالکل صاف

ناج کی مَوج اَگَر بَرْسے اَسَوج

وقت پر مینھ برسے تو اناج کی کیا کمی ، آسوج کا مینھ دونوں فصلوں کو مفید ہوتا ہے

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

ناج کی مَوج اَگَر بَرْسے آسَوج

وقت پر مینھ برسے تو اناج کی کیا کمی ، آسوج کا مینھ دونوں فصلوں کو مفید ہوتا ہے

بَرْسے آسَوج تو ناج کی مَوج

اسوج کے مہینے(یعنی جب آفتاب برج سنبلہ میں ہو) کی بارش سے کسانوں کو بہت فائدہ پہنچتا ہے

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ

یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، یتیم بچوں سے پیار کرنا چاہیے، یتیم پر مہربانی کرنی چاہیے

اُس جاتَک سُوں کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاضِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاضِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone