تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مزید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مزید کے معانیدیکھیے
مزید کے اردو معانی
صفت
- (طب) زاید کرنے والا ، اضافے کرنے والا ، بڑھانے والا ۔
- زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، زیادہ، اور بھی، افزوں
- مصدر میمی زیادہ کرنا۔ اسم مفعول زیادہ کیاگیا) صفت۔ زیادہ، زائد، فالتو
- افزونی، زیادتی، بیشی، بڑھوتری، اضافہ
- فاضل، فالتو، اضافی
- منفعت، فائدہ، مفاد وغیرہ (پلیٹس)۔ (قواعد) وہ حرف جو بعد خروج بلا فصل آئے
شعر
کہاں ہے شیخ کو سدھ بدھ مزید پینے کی
نشہ اتار گئے تین چار جام اس کا
English meaning of maziid
Adjective
- increased, augmented, increase
- more, additional, further
- greater, increased
मज़ीद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अधिक, अतिरिक्त, बढ़ोतरी
- अ. वि.-अतिरिक्त, फ़ालतू, अधिक, ज़ियादा, और भी ।
क्रिया-विशेषण
- अधिकता
- ज़्यादती।
مزید کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مزید)
مزید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔