تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَضْل" کے متعقلہ نتائج

فَضْل

مہربانی، عنایت، کرم

فَضْل ہے

خیریت ہے، سب ٹھیک ہے

فَضْل ہونا

رحم ہونا، مہربانی ہونا

فَضْل رَہنا

خدا کی مہربانی لگاتار ہونا

فَضْلی

زائد ؛ (فلسفہ) جسم حو متغیر اور زوال پذیر ہو (اصلی کی ضد)

فَضْل دوسْت

علم دوست

فَضْلِ اِلٰہ

خدا کی مہربانی ، خدا کی عنایت.

فَضْل و کَرَم

مہربانی و عنایت

فَضْلِ مَولیٰ

(فقرا کی دعا) خدا خوش رکھے ، خدا کی عنایت رہے

فَضْلِ الٰہی

خدا کا فضل، خدا کا کرم

فَضْلِیات

علومِ ادب و شعر.

فَضْل کَرْنا

رحم کرنا، مہربانی کرنا، کرم کرنا

فَضْلِ حَق

فضلِ اِلٰہ ، خدا کی مہربانی یا عنایت.

فَضْل کا اُمِّیدوار ہونا

خدا کی مہربانی کی امید رکھنا

فَضْلِ مَولیٰ اَز ہَمَہ اَولیٰ

خدا کی مہربانی ہر چیز سے افضل ہے

فَضْل کَرے تو چُھٹّیاں عَدْل کَرے تو لُٹّیاں

خدا اگر مہربانی کرے تو گناہ کی سزا سے بچیں گے اور اگر عدل کرے تو بندوں کو بچاؤ کی کوئی صورت نہیں

فَضْل خُدائے پاک

فَضْل شَرِیکِ حال کَرنا

خدا کی مہربانی ہونا

فَضْلِ خُدا

فضلِ الٰہ ، خدا کا فضل یا مہربانی

فَضْلِ رَبّی

میرے پروردگار کا فضل و کرم، ہذا مِن فَضْلِ رَبّی کا مخفف جس کے معنی ہیں (یہ میرے رب کے فضل سے ہے)

فَضْلِ اِیزدِی

رک : فضل اِلٰہ / الہی.

فَضْل کَرنے پَر نَظَر رکھنا

خدا کے رحم یا مہربانی کا منتظر رہنا

فَضْلِ رَبّانی

خدا کی مہربانی

فَضْلِ اِلٰہی اِک طَرَف، ساری خُدائی اِک طَرَف

گو ساری دنیا مخالف ہوجائے لیکن خدا کی مہربانی ہو تو کوئی کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتا

فَضْلِ خُدا شامِلِ حال ہونا

کسی کے حال پر خدا کی مہربانی ہونا

فَضْلِ رَحْمَانی

خدا کا فضل، خدا کا کرم

اَہْلِ فَضْل

دیندار، اچھی طبیعت کے، بھلے لوگ

عِلْم و فَضْل

علم اور بزرگی، آگہی اور فضیلت

اَللہ کا فَضْل

ہر طرح سے خیریت، سب کچھ ٹھیک، امن و امان

صاحِبِ فَضْل

فضیلت رکھنے والا ، اہلِ علم وفضل ، بزرگ.

خُدا کا فَضْل

خدا کی مہربانی

اردو، انگلش اور ہندی میں فَضْل کے معانیدیکھیے

فَضْل

fazlफ़ज़्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: فَضَلَ

فَضْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہربانی، عنایت، کرم
  • فضیلت، بڑائی، بزرگی
  • بخشش، عطا، احسان
  • دانائی، علم، دانش
  • زیادتی، افزونی
  • بچوں کے ڈرانے کا ایک فرضی نام جیسے دال چپاتی، اللہ میاں کی بھینس، ہوّا وغیرہ مثلا اللہ میاں کے فضل دیکھ یہ روتا ہے

شعر

English meaning of fazl

Noun, Masculine

फ़ज़्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मेहरबानी, कृपा, करम
  • उत्कृष्टता, बड़ाई, बुजु़र्ग होने का भाव
  • बख़्शिश, बड़ों की ओर से छोटों को मिलने वाला दान, एहसान
  • विद्वता, ज्ञान, बुद्धिमत्ता
  • प्रचुरता, उन्नति
  • बच्चों के डराने का एक गढ़ा हुआ नाम जैसे दाल चपाती, अल्लाह मियाँ की भैंस, हव्वा वग़ैरा उदारणतः अल्लाह मियाँ के फ़ज़्ल देख ये रोता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَضْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَضْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words