تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاضِلَہ" کے متعقلہ نتائج

فاضِلَہ

(عروض) وہ پنچ حرفی لفظ جس کے پہلے چار حرف متحرّک اور آخری حرف ساکن ہو.

عالِمَہ فاضِلَہ

علم و فضیلت والی، بہت پڑھی لکھی خاتون (عالم فاضل کی تانیث)

مَلَکات فاضِلَہ

چار اچھی خصلتیں جو دیگر خصائل ِحسنہ کی بنیاد اور سرچشمہ ہیں (حکمت، شجاعت، عفت، عدالت)، اخلاق ناصری، اخلاق جلالی

خُلْقِ فاضِلَہ

رک : خُلقِ حَسَنَہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں فاضِلَہ کے معانیدیکھیے

فاضِلَہ

faazilaफ़ाज़िला

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: عروض

فاضِلَہ کے اردو معانی

 

  • (عروض) وہ پنچ حرفی لفظ جس کے پہلے چار حرف متحرّک اور آخری حرف ساکن ہو.
  • فاضل (رک) کی تانیث.

فاضِلَہ کے قافیہ الفاظ

فاضِلَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاضِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاضِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words