تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقْر و فاقَہ" کے متعقلہ نتائج

فَقْر

قناعت و ریاضت کی زندگی، درویشی، توکّل

فِکْر

اندیشہ، تردد، دغدغہ، الجھن

فَقْر و غِنا

درویشی اور تونگری، غریبی اور امیری، تنگی اور فراخی

فَقْر و فاقَہ

غربت اور بھوک، تنگی ترشی

فَقْری

ریڑھ کی ہڈّی رکھنے والا ، ریڑھ دار.

فَقْرُ الدَّم

(طب) خون کی کمی ، خون کا کم ہو جانا یا پتال ہو جانا (Anaemia).

فَقْرُ فَخْری

”الفقر فخری“ یعنی فقر میرا فخر ہے یہ حدیثِ نبویؐ ہے اور یہاں اسی سے تلمیح ہے.

فَقْد

اختتام ، فقدان ، گم کردگی ، گم ہونا.

فِقْروں

فِقْرَہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

فَقِیر

گدا، بھکاری، بھک منگا

فِقْرے باز

جملہ چست کرنے والا ، عیّار ، دھوکے باز ، مکّار.

فِقْرَہ باز

باتوں باتوں میں عیّاری کر جانا جملے بازی سے کام لینے والا ، فقروں کے ذریعے کام دکھا جانے والا.

فِقْروں میں اُڑانا

باتوں باتوں میں اڑا دینا ، غیر اہم بنا دینا ، دھوکا دینا ، فریب دینا.

فِقْرے بازی

۱. چال بازی ، عیّاری ، فیرب دینے کےلیے عیّاری اور مکّاری کی باتیں.

فِقْرَہ بازی

باتوں کے ذیعے عیّاری، چالاکی، فریب، ہن٘سی مذاق، جملے بازی

فِقْروں پَر چَڑْھنا

کسی کی باتوں سے دھوکا کھانا ، باتوں کے فیرب میں آجانا.

فِقْرَہ سازی

لفظوں کو جوڑ کر جُملہ بنانا.

فِقْروں پَہ چَڑْھنا

کسی کی باتوں سے دھوکا کھانا ، باتوں کے فیرب میں آجانا.

فَقار

فقرہ کی جمع: ریڑھ کے ہڈی کے منکے، پیٹھ کے مُہرے

فِقْرَہ تَراش

فِقْرے بَنْدی

تُک بن٘دی ، فقرے جوڑنا، جملوں کی بناوٹ

فِقْرے بازی کَرنا

عیّاری کرنا ، فیرب کی بات کرنا ، چال چلنا.

فِقْرے بازی چَلْنا

فقرے بازی کا کارگر ہونا

فِقْرے بازی ہونا

چال چلنا ، ٹال مٹول ہونا ، حیلہ حوالہ کیا جانا.

فِقْرَہ بَنْدی

تُک بندی

فِقْرَۂ مُعتَرِضَہ

گفتگو یا تقریر یا بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ فقرہ یا جملہ جس کے بغیربھی بات میں خلل نہیں پڑتا مفہوم پورا ہو جاتا ہے، جملۂ معترضہ.

فِقْرَہ بازی چَلنا

فریب یا دغا بازی کا کارگر ہونا

فِقْرَہ بَند

فِقْروں میں آنا

پُرفریب باتوں کا شکار ہو جانا ، دھوکا کھنا ، باتوں میں آنا ، باتوں کے فریب میں آجانا.

فِقْرے اُڑانا

کسی کو بیوقوف بنانے یا فیرب میں مبتلا رکھنے کے لیے جھوٹ بولنا ، ناقابل اعتبار باتیں کہنا.

فِقْرَہ جات

فقرے.

فِقْرے جوڑْنا

دل سے جھوٹی بات بنا کے کہنا فقرے تراشنا.

فِقْرے جَڑْنا

آوازے کسنا ، طعن تشنیع کرنا.

فِقْرے چھوڑْنا

شگوفے چھوڑنا ، فقرے بازی کرنا ، آوازہ کسنا.

فِقْرَہ جوڑْنا

فقرہ تراشنا.

فِقْرَہ جَڑْنا

پھبتی کسنا ، آوازہ کسنا.

فِقْرے میں اُڑانا

فریب کی باتوں سے بہکانا ، دھوکا دینا.

فِقْرَہ چھوڑْنا

کوئی بات گھڑ کر بیان کرنا ، شگوفہ چھوڑنا.

فِقْرے گَھڑْنا

دل سے باتیں بنانا، نئی نئی باتیں گھڑنا.

فِقْرَہ گَھڑنا

فِقْرَہ زُبان پَر چَڑْھنا

رک : فقرہ رَواں ہونا

فِقْرَہ بَن پَڑْنا

کوئی سازش کامیاب ہونا، ترکیب چل جانا

فِقْرے پَر چَڑْھنا

رک : فقرے پر آنا.

فِقْرے دینا

دھوکا دینے والی باتیں کرنا ، جھان٘سے دینا ، چالیں چلنا.

فِقْرِیَّہ

(حیوانیات) ریڑھ کی ہڈی رکھنے والا جانور (انگ : Vertebrate).

فِقْرَہ دینا

جھان٘سا دینا ، فیرب میں مبتلا کرنا ، دھوکا دینا.

فِقْرَہ رَواں ہونا

چال یا فریب کی مہارت ہونا.

فَقِید

گُم شدہ، مفقود، مجازاً: نایاب

فاقِد

کھونے والا، گُم کرنے والا، کھویا ہوا، گم شدہ

فِقْروں کا بَنا ہوا

فِقْرے تَرَشْنا

جھوٹی یا انوکھی باتیں گھڑی جانا ، نئی نئی جھوٹی باتیں ایجاد ہونا.

فِقراتُ الْعُنُق

گردن کے منکے ، مہربائے گردن.

فِقْرے تَراشْنا

فقرے جڑنا ، طعن و نشنیع کرنا، آوازے کسنا ، فقرے بنانا.

فِقْراتی

فقرات (رک) سے مسنوب ، منکوں کا ، فقاری ، فقاریہ.

فِقْرَہ تَراشْنا

جھوٹی یا انوکھی بات گَھڑنا ، بات بنانا.

فِقْرَہ تَرَشْنا

جھوٹی یا انوکھی بات گھڑی جانا.

فِقْرے یاد ہونا

چالیں معلوم ہونا، پُر فیرب باتیں کرنے کی مہارت ہونا.

فِقْرے میں آنا

چال میں پھنسنا ، دھوکا کھا جانا.

فِقْرے میں

فریب کی بات کر کے ، دھوکے میں.

فِقْرے میں لَگانا

باتوں سے پُھسلانا ، فیرب میں پھن٘سانا ، چالبازی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقْر و فاقَہ کے معانیدیکھیے

فَقْر و فاقَہ

faqr-o-faaqaफ़क्र-ओ-फ़ाक़ा

اصل: عربی

وزن : 2222

فَقْر و فاقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غربت اور بھوک، تنگی ترشی

شعر

English meaning of faqr-o-faaqa

Noun, Masculine

  • poverty and hunger, straitened circumstances

फ़क्र-ओ-फ़ाक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग़रीबी और भुखमरी, विकट परिस्थितियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقْر و فاقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقْر و فاقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone