تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَراغی" کے متعقلہ نتائج

فَراغی

آسودگی ، سکون ، آرام ، فراغت ، تراکیب میں جزوِ دوم طور پر مستعمل .

کَم فَراغی

کم فرصتی، جو زیادہ مستعمل ہے

فَراغ

آسودہ خاطر، مطمئن، اطمینان کے ساتھ

فارِغی

آسودگی ، کامل اطمینان ، بے فکری.

فَراری

وہ شخص جو گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو جائے، بھاگنے والا، بھگوڑا، بھاگا ہوا، مفرور

فَراخی

چوڑائی، پھیلاؤ، وسعت (تنگی کا مقابل)

فَراڈی

Fraudulent Person , Trickster

فَرازی

بلندی ، اونچائی .

فَراغِ دِل

فراغ خاطر، آسودگی

فَراغ کَرنا

have finished or done with, cease from

فَراغ ہونا

فرصت ہونا ؛ نجات ہونا .

فَراغ پانا

فرصت پانا ، فراغت حاصل کرنا ، چھٹکارا حاصل کرنا .

فَراغِ خاطِر

سکون قلب، بے فکری، فارغ البالی، آسودگی

فَراغ بالی

فراغت

فَراغ بال

آسودہ حال، وہ جسے معاش کی طرف سے اطمینان حاصل ہو، مطمئن شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں فَراغی کے معانیدیکھیے

فَراغی

faraaGii•फ़राग़ी

  • Roman
  • Urdu

فَراغی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آسودگی ، سکون ، آرام ، فراغت ، تراکیب میں جزوِ دوم طور پر مستعمل .

Urdu meaning of faraaGii

  • Roman
  • Urdu

  • aasuudagii, sukuun, aaraam, faraaGat, taraakiib me.n juzo-e-dom taur par mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَراغی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَراغی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone