تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَراموش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بُھلانا

بھولنا کا تعدیہ

تَوبَہ بُھلانا

حواس گم کر دینا، ناک میں دم کر دینا، عاجز کر دینا.

راہ بُھلانا

راہ بھولنا (رک) کا تعدیہ.

رَسْتَہ بُھلانا

گُمراہ کرنا ، ایسی راہ پر ڈال دینا جو منزل مقصود سے دُور کر دے ، ڈان٘واں ڈول پِھرانا.

رَن٘ج بُھلانا

رنج بھول جانے کا موجب ہونا ، صدمہ و ملال کا دل سے محو ہو جانا

ہیکَڑی بُھلانا

ضد بھلانا ؛ سختی سے نمٹنا ، سرکشی نکالنا ، دھونس اور دھمکی ختم کر دینا ۔

یاد بُھلانا

یاد بھولنا کا متعدی، فراموش کرنا، بھول جانا

چَوکْڑی بُھلانا

چوکڑی بھولنا کا تعدیہ، حواس باختہ کر دینا، پریشان کر دینا

سِٹّی بُھلانا

حواس باختہ کردینا ، ہوش گُم کردینا .

سُرَت بُھلانا

رک : سرت بسارنا.

دِل سے بُھلانا

بالکل یاد نہ رکھنا ، خیال چھوڑ دینا ، فراموش کرنا ، یاد بھلانا

بات پَر بُھلانا

فریب دینا، باتوں باتوں میں ٹال دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَراموش کَرنا کے معانیدیکھیے

فَراموش کَرنا

faraamosh karnaaफ़रामोश करना

English meaning of faraamosh karnaa

  • forget

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَراموش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَراموش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone