تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَراسِیُون" کے متعقلہ نتائج

فَراسِیُون

ایک قسم کا پودا ہے اس کی شاخیں سفیدی مائل اور مربع ہوتی ہیں جو جڑ ہی سے نکلتی ہیں پتے انگلی کے برابر اور گولائی کے ساتھ ان پر رواں ہوتا ہے اور پھول گول اور نیلا ہوتا ہے ؛ صدف الارض (لاط : Marrubium Valgare) .

فَراسِیُون ہِنْدی

پہاڑی گندنا ، ہنوستان میں گیہوں کے کھت میں اُگنے والی ایک گھاس .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَراسِیُون کے معانیدیکھیے

فَراسِیُون

faraasiyuunफ़रासियून

فَراسِیُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پودا ہے اس کی شاخیں سفیدی مائل اور مربع ہوتی ہیں جو جڑ ہی سے نکلتی ہیں پتے انگلی کے برابر اور گولائی کے ساتھ ان پر رواں ہوتا ہے اور پھول گول اور نیلا ہوتا ہے ؛ صدف الارض (لاط : Marrubium Valgare) .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَراسِیُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَراسِیُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone