تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْد" کے متعقلہ نتائج

باطِنی

باطن سے منسوب

باطِنی فِعْل

وہ فعل جس کا صرف تصور کیا جائے اور وہ عملی جامہ نہ پہن سکے، وہ کام، جو صرف تخیل تک محدود رہے

باطِنی قُوَّت

باطِنی مُعائِنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِنی مُعایَنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِنی تَجْرِبَہ

(نفسیات) وہ تجربہ جو نفسیاتی رجحانات کے مطالعے کے بعد حاصل ہو، داخلی تجربہ.

باطِنی اِرْتِسام

(لفظاً) نقش ہونے کا عمل، نقش یا اثر، (نفسیات) تحیل کا کسی خاص تصور کی طرف اس طرح منتقل ہوجانا کہ ذہن کی کوئی کوشش اس کو روک نہ سکے.

باطِنی تَکَلُّم

خیالات کا الفاظ کی صورت میں دماغ میں آنا، الفاظ کو ذہناً بولنا سننا یا دیکھنا

باٹْنا

تقسیم کرنا، حصے لگانا

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَٹْنا

حاصل کرنا، وصول کرنا ، نفع کمانا

بَٹانا

بان٘ٹ لینا، کچھ حصہ چھوڑ کر کچھ حصہ لے لینا

بَتانا

کہنا ، بیان کرنا.

بٹانی

ریشم کے ڈورے بٹنے کا چوبی لٹو.

بُٹْنا

وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

بُٹْنی

وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

بُتْنا

بجھنا، گل ہونا

بِیتنْا

گزرنا، بسر ہونا، تمام ہونا

بِیٹْنا

گرانا ، چھلکانا ، بکھیرنا ،

بانٹنا

حصہ دینا، حصہ مختص یا مقرر کرنا، حصہ دار بنانا، تھوڑا تھوڑا متعدد افراد کو دینا،

بُتانا

(آگ یا روشنی کو) بجھانا، ٹھنڈا کرنا

بِتْنا

بیت جانا ، گزر جانا ، بیتنا (رک).

بِتانا

بسر کرنا، گزارنا

بِٹْنی

(عورت کا) چھاتی کا منھ جس سے بچہ دودھ پیتا ہے، سرِ پستان، پستان کی گھنڈی

بِٹْنا

پھیلانا ، ڈالنا.

باتُونی

بہت زیادہ بولنے اور باتیں کرنے والا، باتیں کرنے والا، بک بک کرنے والا، بیکار کی باتیں کرنے والا، بکواس کرنے والا، بکوادی، فضول گو، گپی، بکی، بت کہا

بَیْٹنا

رک : بیٹھنا

بِٹَونا

بکھیرنا، پھیلانا، چھڑکنا

بَتُونی

رک : باتونی.

بَوٹْنی

علم نباتات، نباتیات

بِطانَہ

اندرونی حصہ (کسی شے کا).

بات آنا

بات کا رکنا یا ٹھہرنا، بات پہنچنا

butane

کیمیا: الکین سلسلہ کا گیس کی حالت میں ہائڈرو کاربن جو مائع حالت میں ایندھن کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ¶ کیمیائی فارمولا : ‎C4H10‎.

butene

عام بَطلين

بَنٹانا

بٹوانا، تقسیم کرنا

بَنٹْنا

تقسیم ہونا، بٹنا، حصہ کیا جانا، بانٹا جانا

بَٹّا آنا

(اصل سے) کمی پڑنا، نقصان پڑنا.

بے اعتنا

بے اعتنائی

توجہ نہ دینا، دھیان نہ دینا، نظرانداز کرنا

صاف باطِنی

صاف دلی، خلوصِ نیت، پاک طینتی

شَقاوَتِ باطِنی

کور باطِنی

نِکات باطِنی

باریک باتیں ، ایسے بلیغ و پاکیزہ نکات جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آئیں نیز تصوف اور معرفت کے نکتے ۔

سِیَہ باطِنی

خِیرَہ باطِنی

سِیاہ باطِنی

قُوائے باطِنی

دماغی اور روحانی قوتیں جو بطاہر محسوس نہیں ہوتیں ، باطن کی قوتیں ، ذہنی صلاحتیں.

فَیضِ باطِنی

روحانی برکت ، روحانی اثر.

عِلّتِ باطِنی

(نفسیات) فعل کا لازم کے فاعل کو علت باطنی کہتے ہیں .

فِعْلِ باطِنی

مجامعت ، ہم بستری .

جَلادَتِ بِاطِنی

اندرونی قوت، دلیری

تَلْقِینِ باطِنی

رک : تلقین معنی نمبر ۶ .

مُجاہَدَۂ باطِنی

روحانی مجاہدہ ، نفس کے خلاف جہاد ۔

حَواسِ باطِنی

پانچ ہیں، قوتِ متخیلہ، قوتِ حافظہ، قوت، متصرفہ، قوتِ مشترکہ، قوتِ واہمہ

عِلْمِ باطِنِی

وہ علم جس سے خدا شناسی ہو

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

تَصْفِیَۂ باطِنی

رک : تصفیۂ باطن ؛ تصفیہ معنی نمبر ۴ .

جَمالِ باطِنی

انسانی کی روحانی خوبیاں جیسے نیکی رحم اور انصاف وغیرہ .

نِسبَتِ باطِنی

کسی روحانی ہستی یا صاحب ِطریقت بزرگ سے روحانی تعلق ۔

حِسِ باطِنی

محسوس کرنے کی اندرونی قوّت

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْد کے معانیدیکھیے

فَرْد

fardफ़र्द

وزن : 21

جمع: اَفْراد

موضوعات: اظہار

اشتقاق: فَرَدَ

فَرْد کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر، واحد

  • یکتا ، بے مثل ، یگانہ.
  • شخص ، تنِ واحد ، ہستی ، متنفس ، ایک آدمی.
  • اکیلا ، تنہا.
  • کاغذ کا تختہ.
  • (اظہار تعداد کے لیے) طاق ، (زوج کی ضد) واحد ، ایک چیز ، دو میں سے ایک (جفت کا نقیض).
  • ایک قسم کا سفید پیشانی کا لقا کبوتر.
  • ایک خوش آواز پرند کا نام جو خاصیت میں چکوا چکوی کی طرح ہوتا ہے ، رات بھر نر مادہ علیحدہ رہتے اور دن کو دونوں مل جاتے ہیں ، یہ جانور برفانی پہاڑوں پر اکثر رات کے وقت بولا کرتا ہے .
  • (تصوّف) اس ولی کو کہتے ہیں جو بے واسطہ قطب الاقطاب کے جنابِ الہیٰ سے فیض یاب ہو.
  • گنجفے یا تاش کا ورق.
  • نوع ، قسم.
  • خرمائے فارس کی ایک اعلیٰ قسم جو اپنی خوبیوں کے لحاظ سے یکتا ہے ، یہ نام غالباً اس وجہ سے بھی ہوا کہ ہر ڈالی میں ایک ایک خرما لگتا ہے.

فارسی

  • بیت ، شعر ، ایسا تنہا شعر جو کسی غزل ، نظم ، قصیدہ ، قطعہ یا مثنوی کا جزو نہ ہو.
  • وہ کاغذ جس پر حساب کتاب درج کیا جاتا ہے ، گوشوارہ.
  • فہرست (اسماء ، اشیاء وغیرہ کی).
  • دوہری شال کی فرد ، چادر ، شال ، رضائی کا ابرہ ، لحاف کا ابرہ.
  • مسل ، مقدمے کے کاغذات کی فائل ، فردِ جُرم ، فردوں کی مِسل.
  • وہ حدیث جس کا راوی ایک ہو ، حدیثِ غریب.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of fard

Arabic - Noun, Masculine, Singular

Adjective

  • one, single, unique, unmatched

फ़र्द के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • रजाई, चादर आदि का ऊपरी पल्ला
  • व्यक्ति, एक, किसी हुनर में माहिर, हिसाब किताब का रजिस्टर
  • एक. व्यक्ति, एक शख्स, एकाकी, अकेला, अद्वितीय, बेमिस्ल, दुलाई, रजाई, चादर।।
  • अकेला आदमी।

फ़ारसी

  • हिसाब का रजिस्टर, हुक्मनामा, निमंत्रण का सूचीपत्र।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूची; फेहरिस्त; तालिका
  • दे. फ़र्द।
  • हिसाब-किताब का रजिस्टर या बही
  • आज्ञापत्र; हुक्मनामा
  • वह कागज़ जिसपर अभियुक्त का अपराध और दफ़ा लिखी जाती है; आरोपपत्र।

فَرْد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone