تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرِیضَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِیضَہ کے معانیدیکھیے
فَرِیضَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خدا کا حکم جو بندوں پر فرض کیا گیا ہو
- فرض عبادت، مراد: نماز
- وہ امر جس کا بجا لانا ضروری ہو، ذمّہ داری
شعر
فریضہ ہے سو ہم نبھایا کریں گے
چراغوں کو مجلس میں لایا کریں گے
شہر میں رکھیے گا کچھ پیڑ لگانے کی جگہ
یہ فریضہ بھی مضافات پہ مت چھوڑیئے گا
مرے ناصح مجھے سمجھا رہے ہیں
فریضہ ہے ادا فرما رہے ہیں
English meaning of fariiza
Noun, Masculine
- divine precept or command
- duty like: Namaz
- liability, responsibility
- obligation
फ़रीज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अनिवार्य, कर्तव्य, दायित्व
- ईश्वरीय आदेश जिसका पालन करना बंदों का फ़र्ज़ होता है, पवित्र कर्तव्य, जैसे- नमाज़, हज, रोज़ा आदि
- कतव्य, फ़ज़, अर्थात: नमाज़
- वो चीज़ जिसे करना अनिवार्य हो, दायित्व, ज़िम्मेदारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرِیضَہ)
فَرِیضَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔