تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْجام" کے متعقلہ نتائج

فَرْجام

انجام، عاقبت، انتہا، آخر (اردو میں ترکیب کے ساتھ مستعمل)

فَرْخُنْدَہ فَرْجام

جس کا نتیجہ نیک ہو، مبارک، نیک انجام

نا فَرْجام

۱۔ جس کی عاقبت بخیر نہ ہو ، جو عقبیٰ میں مسرتوں سے ہمکنار نہ ہو ، بد انجام ، شقی ۔

خوش فَرْجام

نیک انجام .

خَیر فَرْجام

جس کا انجام اچھا ہو ، نیک انجام ، عافیت بخیر

مَیمَنَت فَرْجام

انتہائی برکت والا، بہت مبارک نیز برکت کے لائق.

بَد فَرْجام

بدانجام، جس کا نتیجہ اچھا نہ ہو، جس کی عاقب بخیر نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْجام کے معانیدیکھیے

فَرْجام

farjaamफ़र्जाम

اصل: فارسی

وزن : 221

فَرْجام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انجام، عاقبت، انتہا، آخر (اردو میں ترکیب کے ساتھ مستعمل)
  • شراب کا آخری جام
  • فائدہ، نفع
  • خوش قسمتی، سعادت
  • سپریم کورٹ میں اپیل

شعر

English meaning of farjaam

Noun, Masculine

फ़र्जाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंत, अखीरी परिणाम, नतीजा, (प्रत्यय) अंत या परिणामवाला जैसे: ‘नेकफ़र्जाम' जिसका अंत या परिणाम सुंदर हो
  • मदिरा का अंतिम प्याला, अंतिम पैग
  • लाभ, फ़ाइदा
  • सौभाग्य, ख़ुशक़िस्मती
  • सर्वोच्च न्यायालय में प्रतिवेदन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْجام)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْجام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone