تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْمایا" کے متعقلہ نتائج

فَرْمایا

حکم، ارشاد، قول

آمْلَہ کا کھایا بُزُرْگ کا فَرمایا پِیچھے مَعْلُوم ہوتا ہے

ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں

فَرومایَہ

کمینہ، رذیل، کم ظرف، اوچھا، کم حیثیت

فَرمانا

بولنا، کہنا، بیان کرنا

فَرْما

فرمانے والا، حکم دینے والا، جیسے حکم فرما یعنی حکم فرمانے والا (فرمودن سے مخفف اور مرکبات کے آخر میں مستعمل)

فرماں

فرمان کا مخفف

فَرْعِیَہ

وہ دینی مسائل جو عمل سے متعلق ہوں .

فَرَاہَمِی

دستیابی، اکٹھا یا جمع کرنا، مہیا کرنا

فَراہَم

اکٹھا، جمع، مہیا، جمع شدہ، حاصل، حاضر

فَرْمایِش

حکم، مانگ، طلب، گزارش، خواہش، تمنا، اِیما، طلبی، مطالبہ

فَرْماں رَوا

حکمران، حاکم، بادشاہ، رئیس، خود مختار، حکم چلانے والا

فَرْماں بَرْدار

تابع، مطیع، نوکر، ملازم، رعایا، اطاعت شعار، اطاعت گزار، تابعدار، حکم بردار

فَرْماں رَوائی

حکمرانی، حکومت، بادشاہی

فَرْماں فَرْما

शासक, हुक्म चलानेवाला, राज करनेवाला।

فَرْما موڑْنا

چھپے ہوئے کاغذوں کو ترتیب سے جز بنانے کے لیے موڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْمایا کے معانیدیکھیے

فَرْمایا

farmaayaa•फ़रमाया

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

فَرْمایا کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • حکم، ارشاد، قول

شعر

Urdu meaning of farmaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • hukm, irshaad, qaul

English meaning of farmaayaa

Noun, Masculine, Archaic

  • said, told

फ़रमाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • आज्ञा, कथित,

فَرْمایا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْمایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْمایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone