تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْقِ خَاصْ و عَامْ" کے متعقلہ نتائج

کھاس

وہ جال جس میں اُپلے بھاندے جاتے ، وہ جالی دار گون جس میں اُپلے بھر کر گدھوں پر لادتے ہیں ، اُپلوں کی جالی دار بوری ، جالی دار بورا.

خاص

ایک وضع کا ایک طرف سے چکنا سوتی کپڑا جو ململ سے موٹا اور لٹّھے سے پتلا ہوتا ہے، خاصہ

خاش

خاشِع

عاجزی کرنے والا، اطاعت کرنے والا

خاص پَز

وہ باورچی جو بادشاہوں یا امیروں کے لیے خاص خاص کھانے تیار کرے .

خاص دام

ایک محصول جس کی آمدنی سے بادشاہوں کے کپڑے بنتے ہیں .

خاص دار

سائیس

خاص دان

پان کی گلوریوں کے رکھنے کا گنبد نما ظرف جو چاندی، بھرت یا تانبے وغیرہ کا ہوتا ہے

خاص کر

بالخصوص، خصوصاً

خاص خاص

بالخصوص ، خاص طورپر.

خاص عام

رک : خاص و عام .

خاص کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جو ترتیب مصنف کے لحاظ سے بنایا جاتا ہے .

خاص چِیز

خاص تَرَہ

جرجیر و خردل برّی سے متعلق ایک طرح کا سلاد جو مشرق وسطیٰ بالخصوص ایران میں کثرت سے کھایا جاتا ہے پاک و ہند میں بھی ملتا ہے پتے مولی کی طرح کھردرے ہوتے ہیں .

خاص زَمِین

(کاشت کاری) وہ زمین جس کا لگان حکومت کے عہدہ دار براہ راست کاشت کار سے وصول کرتے ہیں .

خاص نَوِیس

نجی منشی، ذاتی منشی، پرائیویٹ سیکریٹری

خاص بازار

وہ بازار جو امرا اور بادشاہوں کے در دولت کے سامنے ہو، شاہی بازار

خاص پَتی

وہ مٹھائی جو کھانے کے بعد آئے

خاص چیلا

وہ چیلا جس کو محنت کے بعد گدی پر بیٹھنا ہو

خاص خَواص

خاص و عام

چھوٹے بڑے، امیر و غریب، تمام، سب

خاص تَراش

نائی، حجّام (بالخصوص بادشاہوں اور امیروں کا)

خاص تَعَلُّق

گہرا تعلق ، بہت دوستی ، آشنائی ؛ زمین جو بادشاہ یا سرکار کی ملکیت ہو جن کے اصل مالک بغیر وارث کے مرگئے ہوں .

خاص بَرْدار

وہ سپاہی جو بادشاہ یا امیروں کی سواری کے آگے آگے کندھے پر بندوق رکھ کر چلتا ہے، بندوقچی، تفنگچی

خاص تَوَجّہ

کسی بات یا کسی شخص کا خاص طور پر خیال رکھنا (دینا کے ساتھ)

خاص مَحال

وہ جائداد جس کا سرکار انتظام کرے

کھانس

ایک قسم کی گھاس، کان٘س

خاصُ الخاص

سب سے زیادہ خاص، جو خاص میں بھی خاص ہو، مخصوص ترین، نہایت چیدہ و منتخب، مقبول ترین، بہت قریبی، بہت عزیز

خاص مَحَل

بادشاہ کی وہ بیگم جس کے ساتھ پہلی شادی ہو

خاص بَرادَر

وہ سپاہی جس کو ہتھیار مالک دے

خاصے

۱. خاصه کی جمع یا مغی٘رہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل ، رک : خاصا (ب) معنی نمبر ۱ .

خاص کارِنْدَہ

(قانون) خاص کارندہ سے وہ شخص مراد ہے جو کسی خاص فعل یا افعال کے متعلق بحیثیت کارندہ عمل کرنے کے لیے مقرر کیا جائے ملّا وکیل یا ملازم .

خاص کَرْنا

مخصوص قرار دینا، کسی کے ساتھ منسوب کرنا

خاص تَحْصِیل

(قانون) مالگزاری کی رقم جو زمیندار کے واسطے کے بغیر براہ راست کاشتکار سے وصول کی جائے

خاص خاص لوگ

۔مذکر۔ ذی عزّت اور رئیس آدمی۔چیدہ چیدہ اشخاص۔

خاص خَلِیَّہ

(سائنس) خاص خلیے بڑے صاف کثیر السطوح ہوتے ہیں جن کے خلوی خاکے واضح اور نوات سیاہ ہوتے ہیں جو واضح کروماتینی جال ظاہر کرتے ہیں

خاص تَکْمِلَہ

(ریاضی) تکمیل ، مکمل ہونا .

خاشی

خوف کھانے والا، ڈرپوک، بُزدل، خائف

خاشَہ

خاسی

خاصَه

اچھا ، خواب ، عمدہ .

خاسا

رک : خاصا .

خاصا

بادشاہوں یا امیروں کا کھانا

خَاصَہ

بادشاہوں یا امیروں کا کھانا

خاسْتائی

کبوتر کا ایک رنگ

خَاصِی

اچھی، عمدہ، منتخب، معقول، قابل توجہ، قابل لحاظ

خاشِعان

رک : خاشعین .

خاصَّۃُ ال٘خاص

رک : خاص الخاص .

خاصَہ پَز

رک : خاص پز .

خاشِعِین

اظہار اطاعت و عاجزی کرنے والے .

خَاصَّہ

کوئی خصوصیت، خوبی یا برائی جو کسی سے نمایاں طور پر نسبت رکھتی ہو

خاشاک

کوڑا کرکٹ، گھاس پھوس

خاصَه دار

رک : خاص بردار .

خاسِئِین

پھٹکارے ہوئے ، دھتکارے ہوئے ، مردود ، رذیل ، کمینہ .

خاصَه باغ

شاہی باغ .

خاصْگی

امیروں کی بندوق

خاصے گھوڑے

بادشاہ کی سواری کے گھوڑے جو ہر وقت تیار رہیں

خاصِرَہ

خاصے کا

رک : خاصه کا .

خاصَه کا

عامیانه کا تقیض ، اعلیٰ پایے کا ، مخصوص .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْقِ خَاصْ و عَامْ کے معانیدیکھیے

فَرْقِ خَاصْ و عَامْ

farq-e-KHaas-o-'aamफ़र्क़-ए-ख़ास-ओ-'आम

وزن : 222221

English meaning of farq-e-KHaas-o-'aam

  • difference between elites and commoners

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْقِ خَاصْ و عَامْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْقِ خَاصْ و عَامْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone