تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاصَه" کے متعقلہ نتائج

خاصَه

اچھا ، خواب ، عمدہ .

خاصَه کا

عامیانه کا تقیض ، اعلیٰ پایے کا ، مخصوص .

خاصَه دار

رک : خاص بردار .

خاصَه باغ

شاہی باغ .

خاصَه تَراش

رک : خاص تراش .

خاصَه چُنْنا

دستر خوان ترتیب دینا ، کھانا لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خاصَه کے معانیدیکھیے

خاصَه

KHaasaख़ासा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَصَّ

خاصَه کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچھا ، خواب ، عمدہ .
  • تا ئیر، مقتضا .
  • رک : خاص (الف) معنی نمبر ۵ .
  • رک : خاص (الف) معنی نمبر۲ .
  • بادشاہوں یا امیروں کا کھانا
  • خاص (الف) معنی نمبر ا (رک) کی تانیث .
  • خاص ، جو کسی خاص شخص یا شے وغیرہ سے مختص ہو(بیشتر بادشاہ یا امیر وغیرہ سے) .
  • خصوصیت سے، بالخصوص
  • نمایاں ، جس سے انکار یا جسے نظر انداز نه کیا جاسکے .
  • خاصیت ، فطری وصف ، کوئی گن جو اصل و افتاد میں مضمر ہو .
  • خصوصی ملازم، نجی خادم
  • کوئی خصوصیت ،خوبی یا بڑائی جو کسی سے نمایاں طور پر نسبت رکھتی ہو .
  • بادشاہوں اورامیروں کی سواری کا جانور
  • (منطق) ایسی کلّی عرض جو ایک نوع کے افراد سے مختص ہوتی ہے .
  • شاہی املاک، صرف خاص کی جا گیریں وغیرہ
  • رک، خاص (ب)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خاسا

رک : خاصا .

خاصَه کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاصَه)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاصَه

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone