تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاصے" کے متعقلہ نتائج

خاصے

۱. خاصه کی جمع یا مغی٘رہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل ، رک : خاصا (ب) معنی نمبر ۱ .

خاصے رَہے

۔اچھا نکلا۔ اچھے نکلے۔ خوب رہا۔ بیشتر۔ اس جگہ خاصے کہتے ہیں۔ ۲۔(طنزاً) خراب نتیجہ ہوا۔

خاصے کی چِیز

اچھوتی بات یا عجیب شے ، سب سے الگ (کا ہے طنزاََ) .

خاصے کا

رک : خاصه کا .

خاصے پَرْ بھیجنا

دسترخوان پر رکھنے کا حکم دینا

خاصے گھوڑے

بادشاہ کی سواری کے گھوڑے جو ہر وقت تیار رہیں

خاصے کے گھوڑے

بادشاہ کی سواری کے گھوڑے جو ہر وقت تیار رہیں نیز صرف شاہی استعمال کے لیے مخصوص ہوں .

بَہُت خاصے

(طنزاً) بہت معقول، واہ واہ بہت خوب (جہاں کسی کا قول یا فعل پسند نہ ہو اور اس کی تائید مقصود نہ ہو)

اَچّھے خاصے

'اچھا خاصا' جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خاصے کے معانیدیکھیے

خاصے

KHaaseख़ासे

وزن : 22

خاصے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. خاصه کی جمع یا مغی٘رہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل ، رک : خاصا (ب) معنی نمبر ۱ .
  • ۲. اچھی تعداد میں ، کافی .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHaase

Noun, Masculine

  • enough

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاصے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاصے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone