تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْسَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْسَنگ کے معانیدیکھیے
فَرْسَنگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چار ہزار گز کی دوری، عموماً سوا دومیل، تقریباً ڈیڑھ کوس کا فاصلہ، فاصلے کا پیمانہ جو 3 میل کی مسافت کے برابر ہو، اٹھارہ ہزار فٹ کا فاصلہ
شعر
بستیاں ہی بستیاں ہیں گنبد افلاک میں
سیکڑوں فرسنگ مجنوں سے بیاباں رہ گیا
منہ تک بھی ضعف سے نہیں آ سکتی دل کی بات
دروازہ گھر سے سیکڑوں فرسنگ ہو گیا
English meaning of farsa.ng
Noun, Masculine
- a parasang (about 3¾ English miles), a league, farsang, distance of about eighteen thousand feet, league
फ़रसंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ४००० गज की दूरी, प्रायः सवा दो मील
فَرْسَنگ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْسَنگ)
فَرْسَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔