تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْہَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْہَنگ کے معانیدیکھیے
فَرْہَنگ کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- آگاہی، دانائی، سمجھ بوجھ، عقل و فراست، علم و دانش
- ایسی کتاب جس میں کسی زبان کے الفاظ و معانی لکھے ہوں، معنوں کی کتاب، لغت، ڈکشنری
شعر
شوقؔ دشوار ہے اب معجزۂ فن کی نمود
لوگ اشعار میں فرہنگ لیے پھرتے ہیں
بڑھائے گا وہ اپنے قد کو بانسوں پر کھڑے ہو کر
کبھی تاریخ بدلے گا کبھی فرہنگ بدلے گا
ڈر نہیں لگتا کسی خواب سے ہم کو لیکن
اس کی تعبیر کی فرہنگ سے ڈر لگتا ہے
English meaning of farha.ng
Noun, Feminine, Singular
- wisdom, good breeding, intellect, good comprehension, elegance, refinement
- dictionary, lexicon, glossary, vocabulary
फ़रहंग के हिंदी अर्थ
فَرْہَنگ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْہَنگ)
فَرْہَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔