تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَسانَہ گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَسانَہ گو کے معانیدیکھیے
فَسانَہ گو کے اردو معانی
صفت
- داستان گو، قصّہ سنانے والا، جھوٹے قصّے گھڑنے والا، افترا پرداز
شعر
فسانہ گو بھی کرے کیا کہ ہر کوئی سر بزم
مآل قصۂ دل دردناک چاہتا ہے
فقط سمجھنے کے انداز ہیں قدیم و جدید
فسانہ گو کے تو لب پر وہی کہانی ہے
ناچیز ہوں مگر میں ہوں ان کا فسانہ گو
قرآن حمد نامہ ہے جن کی صفات کا
English meaning of fasaana-go
Adjective
- story teller
फ़साना-गो के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दस्तान गो, क़िस्सा सुनाने वाला, झूटे क़िस्से घड़ने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَسانَہ گو)
فَسانَہ گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔