تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَواحِش" کے متعقلہ نتائج

فَواحِش

بُرایئاں ، بدکاریاں ، جنس کی طرف غیر سنجیدہ و مراقیانہ رجحان .

فاحِش

حد سے گزرنے والا، بدکار، بدی میں حد سے گزر جانے والا، فاسق و فاجر

فاحِشَہ

بدکارعورت، جسم فروشی کرنے والی، طوائف

فَحّاشی

عُریانی، بدکرداری، بے حیائی

فَحْشا

بہت قبیح گناہ، برا کام، حرامکاری، زنا

فُحْش

بے شرمی کی باتیں، گالی، بد کلامی

فَحَاش

فحش باتیں یا کام کرنے والا، جنسی معاملات سے متعلق نن٘گی باتیں کرنے یا لکھنے والا، عریاں نگار

فُحْش گو

گندی باتیں کرنے والا ، بے ہودہ باتیں کرنے والا ، گالیاں دینے والا.

فُحْش کَرْنا

فاش کرنا ، بھید کھولنا ، ظاہر کرنا .

فاحِشَہ گَری

کسی کا پیشہ، رنڈی پن، زناکاری کا پیشہ، قحبہ یا رنڈی کا کام.

فُحْش بولْنا

رک : فحش بکنا .

فاحِشَہِ مُبَیَّنَہ

کھلی ہوئی بیحیائی، کھلی ہوئی فحاشی

فُحْش لَگانا

الزام لگانا .

فُحْش بَیانی

بیہودہ گوئی .

فُحش بَکنا

گالیاں دینا، گندی باتیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَواحِش کے معانیدیکھیے

فَواحِش

favaahish•फ़वाहिश

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فَحَشَ

  • Roman
  • Urdu

فَواحِش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بُرایئاں ، بدکاریاں ، جنس کی طرف غیر سنجیدہ و مراقیانہ رجحان .

Urdu meaning of favaahish

  • Roman
  • Urdu

  • buri.ii.aa.n, bad kaariiyaa.n, jins kii taraf Gair sanjiidaa-o-mar ikyaa na rujhaan

English meaning of favaahish

Noun, Masculine

  • immodesties, obscenities

फ़वाहिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुराई, बुरे काम
  • दुराचार, अनैतिकता, काम (सेक्स) के प्रति तुच्छ और औसत दर्जे की प्रवृत्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَواحِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَواحِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone