تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ferrous" کے متعقلہ نتائج
ferrous کے لیے اردو الفاظ
ferrous کے اردو معانی
صفت
- آہن دار:
- کیمیا: دو جزوی یا دو گرفتہ صورت میں لوہے کا حامل (قب : FERRIC ).
ferrous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- आहनदार
- कीमिया: दो जुज़वी या दो गिरिफ़ता सूरत में लोहे का हामिल (कब : FERRIC )
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَرّاش
فرش بچھانے والا، وہ شخص جو فرش بچھانے اور روشنی وغیرہ کرنے کی خدمت انجام دیتا ہے، مکان کی آرائش کرنے اور آرائشی سامان کو قرینے سے جمانے اور اس کی نگہداشت کرنے کا ملازم، صفائی کرنے والا، خاکروب
فَرّاشی آداب
فرشی سلام ، فراشی سلام ، نہایت ادب اور تعظیم کا سلام جو جھک کر کیا جاتا ہے ، نہایت احترام کا سلام .
فِرْدَوسِ گوش
کانوں کو بھلا لگنے والا، کانوں کو جنّت کا لطف دینے والا، مراد: بہت حسین و دل آویز اور مسحور کُن موسیقی
ferris wheel
ہنڈولا جس کے عمودی شکل میں گھو منے والے چکر میں نشستوں کے لیے خانے لٹکے ہوتے ہیں ، جو اوپر نیچے گردش کرتے ہیں [امریکی انجینئر جی ڈبلو-جی-فیرس، م: ۱۸۹۶ء کے نام پر].
فَرّاشی پَنکھا
بڑا پنکھا جو دو قسم کا ہوتا ہے ایک تو وہ جو چھت میں لگایا جاتا تھا جس سے تمام فرش پر ہوا پہنچتی تھی اور دوسرا بہت بڑا دستی پنکھا جو کھڑے ہو کر جھلا جاتا تھا
فِرْدَوسِ آشِیانی
one whose dwelling is in paradise, late, deceased, a respectful phrase for the dead
فِرْدَوسِ مَکانی
وہ شخص جس کا گھر جنت میں ہو، وہ شخص جس کو مرنے کے بعد جنت نصیب ہوئی ہو (احتراماً اپنے سے بڑوں اور بزرگوں کے لیے ان کی وفات کے بعد کہتے ہیں)
فَرِید شَکَرْ گَنج
شیخ فریدالدین کا لقب آپ بچوں میں شیرینی تقسیم فرمایا کرتے تھے نیز بعض لوگ یہ آپ کی کرامت بھی بیان کرتے ہیں
فَرِید شَکَر گَنج، نَہ رَہے دُکْھ نَہ رَہے رَنج
ایک دعائیہ فقرہ، بابا فرید کے فقیروں کی صدا کہ بابا فرید گنج کو یاد کیا جائے تو دکھ اور مصیبت دور ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ferrous)
ferrous
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔