تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فی نَفْسِہ" کے متعقلہ نتائج

فی

کھوٹ، عیب، نقص، دھوکا، ساز باز

فِیتہ

ریشمی یا سوتی کپڑے کی پٹی جو بہت کم چوڑی ہوتی ہے

فِیل

ہاتھی، خشکی پر رہنےوالا سب سے بڑا حیوان

فِیلَہ

فِیلی

ایک قسم کا ساز جو لڑائی سے پیشتر بجایا جاتا تھا.

فِیلا

رک : فیل معنی نمبر ۲.

فِیس

اُجرت ، محنتانہ ، خصوصاً وہ اُجرت جو ڈاکٹر ، اُستاد اور وکیل وغیرہ کو ادا کی جاتی ہے.

فیصدی

فی صد، سو، سیکڑہ، منسوب بہ صد

فِیوَر

فِیلائِن

گوشت خور جانور.

فی کَس

فی آدمی ، ہر آدمی پر .

فِیصَد

ہر سیکڑے پر، ہر سو پر

فِیلْڈر

(لفظاً) کھلانے والا ، (کرکٹ) وہ کھلاڑی جو میدان میں مقابل کو کھلاتا اور گیند کو روکتا یا پکڑتا ہے.

فِینَل

رک : فینائل .

فِیڈَر

بچوں کو دودھ پلانے والی بوتل.

فِینِقی

فینقیہ (علم) سے منسوب ، فینیقیہ کا رہنے والا ، فینیشین قوم جو سفر اور تجارت میں نہایت مشہور تھی.

فِینالی

فینال (رک) سے منسوب ، کاربولک ترشے سے بنا ہوا.

فِیروزی

ایک رنگ جو نیلے تھوتھے یعنی طوطیائے سبز اور قلعی کے چونے کی آمیزش سے تیّار کیا جاتا ہے

فِیروزَہ

ایک مشہور جواہر جس کا رنگ سبز، نیلگوں یا آسمانی ہوتا ہے

فِیلانَہ

ایک قسم کا لگان ، ٹیکس جو کاشتکار زمیندار کے ہاتھی خرید نے پر ادا کرتے ہیں یہ ہاتھی کی اصل قیمت کا ۱/۸ ہوتا ہے.

فِیروز

فاتح، کامیاب

فِیرِینی

رک : فِرنی.

فِینِیقی

رک : فینقی.

فی نَفَر

فی کس.

فی عُمْرَہ

زندگی میں ، عمر بھر میں.

فی مِنَٹ

ہر منٹ میں.

فی عُمْری

زندگی میں ، عمر بھر میں.

فِیلْڈِن٘گ

(کرکٹ) میدان میں گیند کو روکنا یا پکڑنا تاکہ حریف کھلاڑی کو رنز بنانے سے روکا جاسکے یا آؤٹ کیا جائے.

فی زَمانا

ہمارے زمانے میں ، آج کل.

فی مَحَلَّہ

محلہ میں.

فِی ذاتِہِ

اپنی ذات سے ، اپنی حد تک.

فِی مابَین

درمیان میں، بیچ میں، وسط میں، دونوں میں، آپس میں، دونوں کے درمیان میں

فی نَفْسِہ

اپنی ذات سے، خود سے

فِیلِن٘گس

احساسات ، جذبات.

فِیل پا

گھوڑے کے پاوں کا ایک پیدائشی مرض جس میں گھوڑا دائمی ورم کے سبب لنگڑا ہو جاتا ہے

فی زَماننا

رک : فی زمانا.

فِیلْڈ مَین

زراعت یا کسی اور بیرونی کام کی دیکھ بھال کرنے والا شخص.

فِیل دَر

ہاتھی کو پھاڑ دینے والا ؛ (مجازاً) نہایت طاقتور.

فِیل تَن

جس کا جسم ہاتھی جیسا ہو ، چوڑا چکلا ، فربہ اور دراز ؛ (مجازاً) مضبوط ، پائدار.

فی ما بَینی

درمیان کی ، بیچ کی.

فِیل بَنْد

ہاتھی کو روکنے والا

فِیچَر فِلْم

حقیقی کرداروں اور خیالی کہانیوں سے تیار کی گئی لمبی فلم

فِیلْڈْزْ مَین

رک : فیلڈر .

فِیْل بان

ہاتھی کا رکھوالا، ہاتھی بان، مہاوت

فِیل گوش

خوشہ دار پھل والی ایک بُوٹی جس کے پتے لبلاب کبیر کے مشابہ ہوتے ہیں ، لوف.

فی اَمانِ اللہ

خدا حافظ، اللہ کی حفاظت میں، اللہ کی امان میں، اللہ کے سپرد (کسی کو رخصت کرنے کا وداعی کلمہ)

فی صَد مِقْدار

ان٘دازہ ہر سیکڑے پر.

فِیل پائی

فِیل بَہَل

ہاتھی گاڑی.

فِیل پوسْت

(سالوتری) گھوڑے کی ایک بیماری جس میں کسی عضو کی کھال بال گرنے کے سبب سخت اور موٹی مثل ہاتھی کی کھال کے ہو جاتی ہے اور اس پر کبھی خارش اور کبھی چھوٹے بڑے آبلے پڑ جاتے ہیں اور خودبخود پھوٹ جاتے ہیں اور پیر پر آماس ہوتا ہے.

فِیلْڈ وَرْکَر

وہ کارکن جس کے ذمّے دفتر یا محکمے کے بیرونی کام ہوں.

فِیلْڈ اَفْسَر

فوج کا وہ عہدہ دار جو جرنیل کے نیچے اور کپتان کے اوپر ہوتا ہے.

فی سَبِیلِ اللہ

خدا کی راہ میں، خدا کے نام پر، اللہ کے راستے میں، اللہ کے لیے، اللہ کے واسطے، فلاح و بہبود کے لیے کیا گیا مفت کام

فِیل پایَہ

ستون ، کھم ، تھم.

فِیل مُولی

مولی کی ایک قسم جس کا طول دو ہاتھ سے زیادہ ، قطر دو بالشت اور وزن تقریباً بیس سیر تک ہوتا ہے ، بنگال کے کئی مقامات پیدا ہوتی ہے.

فِیل بانی

ہاتھی کی رکھوالی کرنے کا کام یا پیشہ.

فِیلْڈ مارْشَل

زمینی فوج کا سب سے بڑا افسر

فی حَدِّ ذاتِہِ

رک : فی ذاتہ.

فِیڈ کَرنا

مشین وغیرہ کو ضروری چیز یا سامان مہیا کرنا.

فِیل بَنْدی

شطرنج: فیل بند والی چال چلنا، شطرنج کی ایک جس میں ہاتھی سے گھیرا بندی کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فی نَفْسِہ کے معانیدیکھیے

فی نَفْسِہ

fii-nafsihiiफ़ी-नफ़्सिही

اصل: عربی

وزن : 2212

فی نَفْسِہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اپنی ذات سے، خود سے

English meaning of fii-nafsihii

Adverb

  • per se, in itself, essentially

फ़ी-नफ़्सिही के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • वह स्वयं, वह अपनी ज़ात से, जैसे—वह फ़ी नफ़सिही बहुत अच्छा है, अर्थात् वह स्वयं बहुत अच्छा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فی نَفْسِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فی نَفْسِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone