تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فلس" کے متعقلہ نتائج

فلس

۱. تانْبے کا سکّہ ، پیسہ ، تان٘بے کا پیسہ .

فَلَس

پودوں کی ایک بیماری

فَلْسَفَہ

وہ علم جو اشیاء کی ماہیت و حقیقت اور ان کے وجود کے اسباب و علل پر بحث کرتا ہے، علم حکمت

فَلْسِ ماہی

مچھلی کے سخت چھلکے

فَلْسَفِیَہ

فلسفہ کا ، فلسفہ سے متعلق

فَلْسَفَۂ جَبْر

انسان کو یکسر بے اختیار سمجھنے کا نظریہ ، انسان مجبور محض جاننے کا زاویۂ نظر (فلسفۂ اختیار کی ضد).

فَلْسَفَۂ ذِہْن

ذہن سے متعلق مباحث ، نفسیات .

فَلْسَفَہ آوَر

حکمت آمیز ، نکتہ پرور .

فَلْسَفَہ دانی

علومِ حکمّت سے واقفیت

فَلْس دار

چھلکے سے بھرا ہوا

فَلْسَفَہ داں

فلسفی، فلسفے کا عالم، فلسفہ جاننے والا

فَلْسَفَۂ حَیات

مقصدِ زندگی ، طرزِ زندگی ، اصولِ زندگی .

فَلْس نُما

مچھلی کے چھلکون جیسا .

فَلْسَفَہ طَرازی

۱. فلسفہ لکھنا ، فلسفہ بیان کرنا .

فَلْسَفَہ بَگھارْنا

دانائی ظاہرکرنا، عقلمندی جھاڑںا، تعلی آمیز گفتگو کرنا

فَلْسَفَہ چھانٹْنا

رک : فسفلہ بھگارنا .

فَلْسَفَۂ اِخْتِیار

(علم کلام) انسان اپنے افعال کو اپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سے مجبورِ محض نہیں ہے (جبریہ کی ضد).

فَلْسَفِیانَہ

ادق یا آسانی سے نہ سمجھ میں أنے والی بات

فَلْسَفَۂ اِشْراق

(علم کلام) صفائے باطن کے باعث دور ہی سے تعلیم و تعلّم کا نظریہ .

فَلْسَفِیانَہ نَفْسِیات

(نفسیات) نفسیات کا وہ پہلو یا شعبہ یا رُخ جو فلسفہ و حکمت کے ذیل میں آتا ہے .

فَلْسَفِیانَہ جَواز

جو منطق اور فلسفہ کی رُو سے جائز ہو .

فَلْسَفی

علم فلسفہ جاننے والا، فلاسفر محقق

فَلْسَفِْیَّت

فلسفی ہونے کی حالت و کیفیت ، علمِ فلسفہ سے واقفیت ، علمِ فلسفہ سے واقف ہونا ، فلسفی ہونا .

فَلْسَفَۂ زِنْدَگی

زندگی کا فلسفہ ، مسائل حیات .

فَلْسَفِین

فلسفی (رک) کی جمع .

فِلِسْطِینی

ملک فلسطین کا باشندہ نیز اس سے متعلق و منسوب

فُل سکیپ

ایک خاص پیمانے کا کاغذ ، اس کا ناپ برطانیہ میں ۱۷ x ۱۳ اور امریکہ میں ۱۶ ، ۱۳ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں فلس کے معانیدیکھیے

فلس

filsफ़िल्स

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: فَلَسَ

فلس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. تانْبے کا سکّہ ، پیسہ ، تان٘بے کا پیسہ .
  • خردل کو بارہ مساوی حصّوں میں تقسیم کرتے ہیں اور ہر حصّے کو فلس کہتے ہیں .
  • بنی طے کا ایک بت جسے وہ پوجنے تھے .
  • ۲. مچھلی سان٘پ وغیرہ کی جلد پر کا گول چھلکا ، سِفنا .

شعر

English meaning of fils

Noun, Masculine

  • small copper coin (of the value of half a farthing)
  • a scale (of a fish)

फ़िल्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताँबे का सिक्का, पैसा, ताँबे का पैसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فلس)

نام

ای-میل

تبصرہ

فلس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone