تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِتْنی" کے متعقلہ نتائج

فِتْنی

چالاک و عیّار عورت، مفسد، لڑاکا

اِتْنی سی فِتْنی

اتنا سا فتنہ کی تانیث، کمر عمری میں بہت ہی چالاک اور ہوشیار

فِتْنے

فتنہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت

فِتْنَہ

آشوب، بلا، شر، سختی

فَتّانی

فتنہ اُٹھانے والی.

فِتَن

فتنہ (رک) کی جمع.

فَتِن

अ. वि. बुद्धिमान्, मेधावी, अक्लमंद, । चतुर, होशियार, प्रतिभाशाली, जुहीन ।

فِتِّین

ذہین، تیزفہم، ہوشیار، ہرکام میں ماہر

فِرْنی

ایک میٹھا کھانا جو پسے ہوئے چاولوں کھیر اور کھانڈ کو پکا کر بناتے ہیں، اگر چاول پسے نہ ہوں تو کھیر کہلاتی ہے، پسے ہوئے چاولوں کی کھیر

فِتْنے اُٹْھنا

فتنے اٹھانا (رک) کا لازم

فِتْنے اُٹھانا

رک : فتنہ اٹھانا

فِتْنے جَگانا

رک : فتنہ جگانا .

فِتْنے بَرْپا ہونا

رک : فتنہ برپا ہونا .

فِتْنے جاگ اُٹْھنا

رک : فتنہ جاگ اٹھنا .

فِتْنے کا سَر نِکالْنا

فتنے کا سر اُٹھانا ، فتنے کا جاگ اُٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنی کے معانیدیکھیے

فِتْنی

fitnii•फ़ित्नी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

فِتْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چالاک و عیّار عورت، مفسد، لڑاکا

Urdu meaning of fitnii

  • Roman
  • Urdu

  • chaalaak-o-ayyaar aurat, mufsid, la.Daakaa

English meaning of fitnii

Noun, Feminine

  • naughty or mischievous woman

फ़ित्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चालाक और अय्यार औरत, झगड़ालू, लड़ाका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِتْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِتْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone