تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِتَن" کے متعقلہ نتائج

فِتَن

فتنہ (رک) کی جمع.

فَتِن

अ. वि. बुद्धिमान्, मेधावी, अक्लमंद, । चतुर, होशियार, प्रतिभाशाली, जुहीन ।

فَطَن

زیرکی، ذہانت، عقلمندی، دانائی، فراست

فَطِن

زیرک ، ذہین ، عقل مند ، دانا ، سمج دار.

فِتْنَہ

آشوب، بلا، شر، سختی

فِتْنی

چالاک و عیّار عورت، مفسد، لڑاکا

فِتْنے

فتنہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت

پُر فِتَن

فتنہ و فساد سے بھرا ہوا ، فتنہ انگیز .

رَم فِتَن

فتنہ و فساد سے بھرا ہوا ؛ فتنہ انْگیز۔

فِتْنَہ جُو

فتنہ برپا کرنے والا، فسادی، فساد اور شورش کرنے کا عادی

فِتْنَہ ہونا

فساد کی بنیاد رکھنا ، جھگڑا شروع کرنا ، فساد کی ابتدا کرنا

فِتْنَہ خُو

فتنہ پرور

فِتْنَۂ بیدار

وہ فتنہ جو پوری طرح برپا ہو ، کھلا ہوا فساد ، نمایاں فتنہ.

فِتْنَۂ مَحْشَر

قیامت کے دن کا فتنہ ، حشر بپا کرنے والا فتنہ ؛ (کنایۃً) محبوب .

فِتْنَہ اُٹْھنا

فتنہ اٹھانا (رک) کا لازم ، قیامت برپا ہونا ، فساد اٹھ کھڑا ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا ، جھگڑا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فِتَن کے معانیدیکھیے

فِتَن

fitan•फ़ितन

اصل: عربی

وزن : 12

دیکھیے: فِتْنَہ

اشتقاق: فَتِنَ

  • Roman
  • Urdu

فِتَن کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • فتنہ (رک) کی جمع.
  • فتنہ پرداز .

Urdu meaning of fitan

  • Roman
  • Urdu

  • fitna (ruk) kii jamaa
  • fitnaap radaaz

English meaning of fitan

Noun, Masculine, Plural

  • mischief, anarchy, mutiny, quarrel

फ़ितन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • फ़ित्नः’ का बहु., फ़ित्ने, दंगे, गड़बड़ियाँ, उपद्रव, दंगा, फ़साद, विद्रोह, हड़बोंग

فِتَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone