تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُقَرا" کے متعقلہ نتائج

فُقَرا

غربا، مساکین

فِقْرَہ

عبارت کا ٹکڑا، کلام، جملے کا کوئی حصّہ، جملہ

فِکْراً

سوچ کے لحاظ سے، فکری طور پر

فِقْرَہ کَرنا

کسی کو فیرب کی بات کہہ کر پھن٘سانا ، کسی کو فیرب میں لانا ، چال چلنا.

فِقْرَہ ہونا

چال چلنا.

فِقْرَہ کَسْنا

فقرہ چست کرنا ، آوازہ کسنا.

فِقْرَہ جَڑْنا

پھبتی کسنا ، آوازہ کسنا.

فِقْرَہ تَرَشْنا

جھوٹی یا انوکھی بات گھڑی جانا.

فِقْرَہ چُسْت کَرْنا

دل سے گڑھ کے کوئی بات کہہ دینا، آواز کسنا، طنز کرنا

فِقْرَہ چَلْنا

جھوٹ یا فریب کا کارگر ہونا.

فِقْرَہ دینا

جھان٘سا دینا ، فیرب میں مبتلا کرنا ، دھوکا دینا.

فِقْرَہ بَنانا

فیرب دینا

فِقْرَہ گَھڑنا

pass witty remarks

فِقْرَہ بَند

अ. फा. वि. तुकबंद।

فِقْرَہ چھوڑْنا

کوئی بات گھڑ کر بیان کرنا ، شگوفہ چھوڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فُقَرا کے معانیدیکھیے

فُقَرا

fuqaraa•फ़ुक़रा

اصل: عربی

وزن : 112

واحد: فَقِیر

موضوعات: گداگری تصوف

اشتقاق: فَقَرَ

  • Roman
  • Urdu

فُقَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • غربا، مساکین
  • (تصوف) درویش لوگ، صوفیا کرام، بزرگانِ دین

    مثال • پرانے زمانے کے فقرا وغیرہ شہر سے دور پتوں کی جھونپڑی بنا کر رہتے تھے

شعر

Urdu meaning of fuqaraa

  • Roman
  • Urdu

  • garba, masaakiin
  • (tasavvuf) darvesh log, sophiyaa kiraam, buzrgaan-e-diin

English meaning of fuqaraa

Noun, Masculine, Plural

  • beggars
  • ( Sufism) mystics, sufi

    Example • Purane zamane ke fuqara waghaira shahar se dur patton ki jhonpadi bana kar rahte the

फ़ुक़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • फ़क़ीर लोग, भीक्षुक आदि
  • (सूफ़ीवाद) दरवेश लोग, सूफ़ी-संत लोग, धार्मिक एवं पूजनीय लोग

    उदाहरण • पुराने ज़माने के फ़ुक़रा वग़ैरा शहर से दूर पत्तों की झोंपड़ी बना कर रहते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُقَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُقَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone