تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flea" کے متعقلہ نتائج

flea

پِسُّو

flea bitten

پِسُّو کاٹا

fleam

نَشتَر

fleabite

پسو کے کاٹے کا ددوڑا

fleabag

عوام: بد وضع، بد ہیئت آدمی۔.

fleabane

جنس Inula یا Pulicaria کا کوئی پیوندی پودا جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ پسّوئوں وغیرہ کو بھگا دیتا ہے۔.

file

پِرونا

folio

وَرَق

flee

بھاگْنا

فَیلی

مکّار ، فریبی ، چال باز ؛ ہنگامہ کرنے والا ، غل مچانے والا.

فُلُو

انفلوئنزا کا مخفف، وبائی نزلہ و بخار

فِیلی

ایک قسم کا ساز جو لڑائی سے پیشتر بجایا جاتا تھا.

فِیلا

رک : فیل معنی نمبر ۲.

floe

سمندر کی سطح پر تیرتی برف کی سل۔.

flu

بول چال: انفلو نزا (نزلہ بخار) کا اختصار۔.

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

فِیلَہ

felloe

پہیے کا باہری چکر یا اس کا کوئی حصّہ جس میں ارّے جڑے ہوتے ہیں.

faille

قَدرے چَمکِيلا

فِعْلی

فعل سے متعلق کام کا قولی کا نقیض منسوب بہ فعل

فَعْلَہ

کوئی کام یا عمل.

فَعَلَہ

کام کرنے والے، کارکن، مزدور، گماشتے

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فَعَّالَہ

اثر کرنے کی قوّت.

فَعَّالی

حرکت و عمل سے متّصف ، عاملانہ ، متحرک ، حرکی.

sand flea

معنی ۱.

water flea

آبی پسُّو

fille de joie

طوائف، بیسوا.

flue pipe

فُلو باجا

فائِل کَرنا

منسلک کرنا ، مسل میں شامل کرنا ، نتّھی کرنا ، تار میں ڈالنا

flat-footed

چپٹے تلوؤں والا ۔.

f-layer

کرہ روانیہ یا آیونیہ کا سب سے اونچا اور آیونوں سے گہرے طور پر معمور سماوی خط۔.

وَ اِلا فی فَلا

رک : والا فلا

indian file

اکہری قِطار

rank and file

(عموماً بطور جمع مستعمل) عوام الناس ، ہر طرح کے لوگ -:

وُجُودِ فِعلی

کسی چیز کا قبضہء تصرف اور ہاتھ میں ہونا

جُوڈِیشْنَل فائِل

عدالتی فائل ، عدالتی ریکارڈ ۔

فَرْخُنْدَہ فالی

خوش نصیبی، قسمت کی اچھائی

بَد فِعْلِی

بدکاری، حرام کاری، برا کام

بَد اَفْعالی

خوش فِعْلی

۱. دلچسپ حرکت یا عمل .

ضَمِیرِ فاعِلی

(قواعد) ضمیر جو حالتِ فاعلی میں استعمال ہوتی ہے .

مَرَضِ فِعلی

(طب) وہ بیماری جس سے کسی عضو کے ماؤف ہو جانے سے صرف اس کے فعل میں فرق آجائے لیکن ساخت میں کوئی فرق نہ آئے

تَوحِیدِ فِعْلی

(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے

تَوحِیدِ اَفْعالی

(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے

single file

ایک قطار میں آگے پیچھے رکھنے یا کھڑے ہونے کی ترتیب۔.

عِلَّتِ فاعِلی

وہ سبب جس نے کوئی شے بنائی ہو، باعث تکوین

عِلَّتِ فَعْلی

رک : علت فاعلیہ .

عِلَّتِ فاعِلَہ

وہ سبب جس نے کسیشے کو بنایا ہو ، وجود میں لانے والی علّت .

مُبارک فالی

نیک فال ہونا ، نیک شگونی ، اچھی علامت ، امید افزا بات ہونا ۔

نیک فالی

نیک فال ہونا ، خوش خیالی نیز خوش نصیبی ۔

ماسْٹَر فائِل

وہ اصل ریکارڈ یا فائل جس سے متعدد نقول تیار کی جائیں .

حَدِیثِ فِعْلی

(حدیث) وہ حدیث جس میں پیغبر صلعم کے کسی قول کی نہیں بلکہ عمل کی روایت کی گئی ہو.

سُنَّتُ الفِعْلی

(فقہ) سُنّت الفعلی : وہ کام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیے .

عَمَلَہ فِعْلَہ

اہل کار، نوکر چاکر ،اہالی موالی

مَناعَت فاعِلی

(طب) وہ قوتِ مدافعت جو کسی فرد یا حیوان کی بافتوں کے ردِّفعل کا نتیجہ ہو ۔

ہائے فاعِلی

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو فاعل کے معنی دے ؛ جیسے : کارندہ ، ہرکارہ

حَرْفِ فاعِلی

وہ حرف جو مصدر متعدی میں بطور علامت فاعل استعمال ہوتا ہے.

حالَتِ فاعِلی

(قواعد) کسی اسم کی وہ حالت جب وہ فاعل کی حیثیت سے کام کرے، فاعلی ہونے کی حالت

flea کے لیے اردو الفاظ

flea

fliː

flea کے اردو معانی

  • پِسُّو

flea के उर्दू अर्थ

  • पिस्सू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flea)

نام

ای-میل

تبصرہ

flea

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone