تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُلُوس" کے متعقلہ نتائج

فُلُوس

پیسے، تانبے کے سکے

فُلُوسی

چھلکے دار ، سنے دار .

فُلُوس اُڑْنا

حواس باختہ ہونا .

فُلُوس پَرَسْتی

دولت کی پوجا ، حرص ، لالچ .

مَغْز فُلُوس

(طب) املتاس کا گودا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فُلُوس کے معانیدیکھیے

فُلُوس

fuluusफ़ुलूस

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فَلَسَ

فُلُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیسے، تانبے کے سکے

 

  • ایک قسم سخت چھلکے کا پھل جو عربستان ، مصر اور ہندوستان میں پیدا ہوتا ہے ، اس کا مغز کڑوا ہوتا ہے اور اس کا جوشاندہ بطور مسہل استعمال ہوتا ہے ، املتاس .
  • مچھلی کی پشت پر پائے جانے والے چھلکے ، سنّے ، کھپرے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of fuluus

Noun, Masculine

  • a copper coin, a piece

 

  • scales of a fish
  • laburnum

फ़ुलूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैसे, ताँबे के सिक्के

 

  • अमलतास
  • मछली के शरीर पर पाए जाने वाले छिलके, सुने, खपरे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُلُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُلُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone