تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُنْدُقْ" کے متعقلہ نتائج

فُنْدُقْ

پستہ سے مشابہ ایک درخت کا میوہ جو نہایت سرخ اور چھوٹے پیر کے برابر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فُنْدُقْ کے معانیدیکھیے

فُنْدُقْ

funduqफ़ुंदुक़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: بنوٹ سنار جنگلات

فُنْدُقْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پستہ سے مشابہ ایک درخت کا میوہ جو نہایت سرخ اور چھوٹے پیر کے برابر ہوتا ہے
  • مہندی لگی ہوئی انگلیوں کی پور
  • (سنار) ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک گول اور سرخ رنگ کا زیور
  • (بنوٹ) ہاتھ کی انگلیوں کی ضرب کا اصطلاحی نام
  • سرائے، ہوٹل

شعر

English meaning of funduq

Noun, Feminine

  • a hazel nut, the stained tips of the fingers or toes (of one's sweetheart)
  • circled red ornament usually wore on fingers
  • hotel, inn

फ़ुंदुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटे बेर के बराबर लाल रंग का एक मेवा।।
  • दे. ‘हुंदुक़'।।

فُنْدُقْ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُنْدُقْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُنْدُقْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone