تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَنْد" کے متعقلہ نتائج

فَنْد

جال، پاش، پھندہ

فَنْد سے

حیلے بہانے سے ، دھوکا دے کر ، چھل کرکے .

فَنْد کَرنا

عیّاری مکاری کرنا ، دھوکا دینا .

فَنْد باز

حیلہ ساز ، مکر و فریب کرنے والا .

فَنْد فَریب

فن فریب (رک).

فَنْداں

دھوکے باز ، عیّار .

فُنْدُقْ

پستہ سے مشابہ ایک درخت کا میوہ جو نہایت سرخ اور چھوٹے پیر کے برابر ہوتا ہے

فُنْدَق بَنانا

انگلی کی پوروں پر مہندی لگانا

فُنْدَق لَگانا

رک : فندق باندھنا .

فُنْدَق بانْدْھنا

انگلیوں کی پوروں پر مہندی لگانا

مَکر و فَند

مکر و فریب، چال بازی و ریا کاری

فَنا

موت، نیستی، ہلاکت، (بقا کی ضد)

فَنّی

فن نیز فنونی سے متعلق، فن کا

فَن

دستکاری، صنعت، کاریگری، صلاحیت جو فطری نہ ہو بلکہ تجربہ، محنت اور مشق شسے پیدا ہوا ہو

فَرْد

شخص، تنِ واحد، ہستی، متنفس، ایک آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں فَنْد کے معانیدیکھیے

فَنْد

fand•फ़ंद

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

فَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جال، پاش، پھندہ
  • مکر، فریب، حیلہ، دغا، جھانسہ

Urdu meaning of fand

  • Roman
  • Urdu

  • jaal, paash, phandaa
  • makar, fareb, hiila, daGaa, jhaansaa

English meaning of fand

Noun, Masculine

फ़ंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone