تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُتُوح" کے متعقلہ نتائج

فُتُوح

فتح

فُتُوحَت

کُشادگی ، فتوحات

فُتُوحات

بہت سی فتحیں، بہت سی کامیابیاں، فتح کی جمع الجمع

فُتُوحِ عِبادَت

(تصوّف) حصول مرتبۂ ایمان کو کہتے ہیں جس سے اشارہ حق تعالیٰ کے اس قول کی طرف ہے ”بھلا جس کا سینہ کھول دیا اللہ نے اسلام پر"

فُتُوحِ غَیب

غیب سے ملنے والی امداد.

فُتُوحاتِ غَیب

عطیاتِ الٰہی

فُتُوحِ غَیبی

فتوح غیب (رک) سے منسوب یا متعلق .

فُتُوحِ حَلاوَت

(تصوّف) باطن میں درجۂ ایمان کا فروغ

رُوح پُرْ فُتُوح

مبارک روح ، بابرکت روح ، روح پاکیزہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں فُتُوح کے معانیدیکھیے

فُتُوح

futuuhफ़ुतूह

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: فَتْح

اشتقاق: فَتَحَ

فُتُوح کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • فتح
  • وہ منفعت جو محنت کے معاوضے کے علاوہ حاصل ہو، غیبی آمدنی، نذرانہ
  • (تصوّف) وہ چیزیں جو سالک پر حق کی طرف سے فتوح ہوتی ہیں بعد اخلاق کے جیسے نعمت ہائے ظاہری و باطنی اور علوم، معارف اور مکاشفات وغیرہ
  • نذر، نیاز، چڑھاوا
  • منفعت، فائدہ
  • پیشرفتی، ارتقا، بڑھوتری

English meaning of futuuh

Noun, Feminine, Plural

  • victories, conquests
  • a gratuitous supply (of sustenance) an unexpected attainment, , gratuitous income
  • (Mysticism) knowledge of divine vision
  • gifts usually received as homage, any offering or gift, donation
  • profit, gain, pickings, perquisites
  • prosperity, advance, progress

फ़ुतूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • फ़त्ह अर्थात विजय
  • वह आय जो पारिश्रमिक के अतिरिक्त प्राप्त हासिल हो, अनायास प्राप्ति या उपलब्धि, अनुलाभ
  • (सूफ़ीवाद) वह चीज़ें जो साधक पर दिव्य-प्राप्ति के रूप प्राप्त होती हैं जैसे: बाहरी या आंतरिक ईश्वरीय उपहार, दिव्य दृष्टि का ज्ञान, ब्रह्मज्ञान इत्यादि
  • लाभ, फ़ाइदा
  • दान-दक्षिणा, चढ़ावा
  • समृद्धि, उन्नति, बढ़ोतरी

فُتُوح کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُتُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُتُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words