تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُوں" کے متعقلہ نتائج

فُوں

سانْپ کی پھنکار ، فوں کی آواز

فُوں فاں

رک : اکڑفوں.

فُوں فُوں

فوں فوں کی آواز.

فُوں فُوں کَرنا

ناک سے فوں فوں کی آواز نکالنا.

نَکَت فُوں

ا ینٹھن اور گھمنڈ ، اینٹھنے اور اکڑنے کی کیفیت ، اکڑفوں (شان و شوکت کے اظہار کے ساتھ) ۔

کَیا فُوں فاں کَرتے ہو

کیا دھمکاتے ہو.

اَکَڑ فُوں کی لینا

اکڑ فوں اختیار کرنا

فُسُوں

افسوں، جادو، سحر

فُزُوں

مخفف افزوں، زیادہ ، بیش کثیر، بڑھا ہوا

فُوَّہ

मजीठ, एक लकड़ी जो रंग के काम आती है।

فَوج

جنگی سپاہیوں کا گروہ، لشکر، بادشاہی لشکر

فَوْق

بلندی اونچائی

فَوت

کسی چیز کا جاتا رہنا، گزر جانا، کھو جانا

فَوض

کسی پر کام چھوڑ دینا

فَوز

کامیابی، نجات، فلاح، کامرانی، مقصد براری، مقصد پر پہنچنا، ملطب پانا، مراد پر پہنچنا، فتحیاب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فُوں کے معانیدیکھیے

فُوں

fuu.n•फ़ूं

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

فُوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سانْپ کی پھنکار ، فوں کی آواز
  • رک : اکڑ کے ساتھ مستعمل ہے ، جیسے : اکڑفوں

Urdu meaning of fuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • saan॒pa kii phunkaar, fuu.n kii aavaaz
  • ruk ha eka.D ke saath mustaamal hai, jaise ha eka.D fuu.n

English meaning of fuu.n

Noun, Feminine

  • hiss (of snake)

फ़ूं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साँप के फुफकारने की आवाज़ या ध्वनि
  • तेज़ फूँकने से होने वाली ध्वनि।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone