تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَوت کے معانیدیکھیے
فَوت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی چیز کا جاتا رہنا، گزر جانا، کھو جانا
- ترک ہونا، چھوٹ جانا
شعر
نفس مطلب ہی مرا فوت ہوا جاتا ہے
جان جاناں یہ مناسب نہیں گھبرا دینا
مژگاں زدن سے کم ہے زمان نماز عشق
ہو جاوے فوت وقت ہی جب تک وضو کریں
نہ ملے جب تلک وصال اس کا
تب تلک فوت ہے مرا مطلب
फ़ौत के हिंदी अर्थ
فَوت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَوت)
فَوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔