تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گاگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گاگَر کے معانیدیکھیے
گاگَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پانی رکھنے کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گلے دار بے پیندے کا گھڑا یا مٹکا
- عُرس کی ایک رسم جس میں مٹی کے گھڑے میں شربت بھر کر اور اوپر سے سرخ کپڑا باندھ کر پھول کے ہار اس پر ڈالتے اور سروں پر رکھ کر مزاروں پر چڑھانے لے جاتے ہیں،
شعر
اس کے آنگن میں کھلتا تھا شہر مراد کا دروازہ
کنویں کے پاس سے خالی گاگر ہاتھ میں لے کر پلٹی میں
ورنہ دریا نے بہتے رہنا تھا
اس نے گاگر نہیں بھری ہوگی
بھکشو دانی، پیاسا پانی، دریا ساگر، جل گاگر
گلشن خوشبو، کوئل کوکو، مستی دارو، میں اور تو
English meaning of gaagar
Noun, Feminine
- a water vessel, a pitcher, earthen or metal vessel for water, face
- a ceremony of Urs, in which, by filling the sweet water in an earthen pot and knotting a red cloth on top, putting a flower necklace on it and placing it on the head, and offer to grave,
गागर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पानी रखने का मिट्टी या धात आदि का गलेदार बे पेंदे का घड़ा या मटका, गगरी,
- उर्स की एक रस्म जिस में मिट्टी के घड़े में शर्बत भर कर और ऊपर से लाल कपड़ा बांध कर फूल के हार उस पर डालते और सर पर रख कर मज़ारों पर चढ़ाने ले जाते हैं
گاگَر کے مترادفات
گاگَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گاگَر)
گاگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔