تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غائِب ہونا" کے متعقلہ نتائج

غائِب ہونا

روپوش ہو جانا، چُھپ جانا، پوشیدہ ہو جانا

غائِب غُلّا ہونا

بالکل غائب ہو جانا ، روپوش ہونا ، پوشیدہ ہو جانا ، اوجھل ہو جانا.

غائِب غُلَّہ ہونا

بالکل غائب ہو جانا ، روپوش ہونا ، پوشیدہ ہو جانا ، اوجھل ہو جانا.

نِینْد غائِب ہونا

نیند اُڑ جانا ، بالکل نیند نہ آنا ۔

نَظَر سے غائِب ہونا

نظر سے اوجھل ہونا ؛ پہنچ سے دور ہوجانا ؛ چھپ جانا

آئے حَواس غائِب ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پاؤں پھول جانا

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غائِب ہونا کے معانیدیکھیے

غائِب ہونا

Gaa.ib honaaग़ाइब होना

محاورہ

غائِب ہونا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی

  • روپوش ہو جانا، چُھپ جانا، پوشیدہ ہو جانا
  • کھوجانا، گُم ہوجانا
  • نایاب یا نا پید ہو جانا
  • مِٹ جانا، ختم ہونا، معدوم ہوجانا

English meaning of Gaa.ib honaa

Sanskrit, Arabic

  • to vanish, disappear, become invisible, to make off
  • to be lost, go missing
  • to come to an end, cease to exist
  • to be extinct

ग़ाइब होना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी

  • 1۔ रुपोश हो जाना, छुप जाना, पोशीदा हो जाना
  • खो जाना, गुम हो जाना
  • 3۔ नायाब या नापैद हो जाना
  • 4۔ मिट जाना, ख़त्म होना, मादूम हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غائِب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غائِب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words