تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گال کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گال کَرنا

بد کلامی کرنا ، گالیاں دینا ، بد زبانی کرنا .

گال پَٹْخی کَرنا

جھڑکنا ، تنبیہ کرنا

گَلا کَرْنا

بچوں کے حلق کے لٹکے ہوئے کوے کو انگلیوں یا رومال کی مدد سے اصل جگہ لے جانا، گلے میں رومال یا انگلی ڈال کر کوے کو اوپر اٹھانا

گُل کَرْنا

چراغ یا شمع وغیرہ بجھانا

گِلَہ کَرْنا

شِکوہ کرنا، شِکایت کرنا

گِیلا کَرنا

wet, moisten, damp

گولا کَرنا

الٹ پلٹ کر یا بے ترتیبی سے سمیٹنا ، اکھٹا کرنا لپیٹنا.

گول کَرنا

(کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا

گھائِل کَرنا

smite (with love)

گَلا کَرانا

گلا کرنا (رک) کا تعدیہ.

گَیل کَرنا

ہمراہ کرنا ، کسی کے ساتھ کرنا ، سنگ کر دینا ، ساتھ بھیجْنا.

دِیا گُل کَرنا

چراخ بُجھانا.

ہاتھ گلا کَرنا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

گُل رنگ کَرْنا

سرخ کرنا ، رنگنا ، مزّین کرنا ، سجانا .

چَراغ گُل کَرْنا

چراغ بجھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گال کَرنا کے معانیدیکھیے

گال کَرنا

gaal karnaa•गाल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گال کَرنا کے اردو معانی

  • بد کلامی کرنا ، گالیاں دینا ، بد زبانی کرنا .

Urdu meaning of gaal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bad kalaamii karnaa, gaaliyaa.n denaa, badazubaanii karnaa

English meaning of gaal karnaa

  • to use abusive language (to), to abuse

गाल करना के हिंदी अर्थ

  • बुरा बोलना, गालियां देना, अभद्र भाषा प्रयोग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گال کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گال کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone