تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غالِب" کے متعقلہ نتائج

غالِب

قوی، زبردست، زور آور

غالِبَہ

غالب (رک) کی نیث غلبہ کرنے والی ، زبردست ، قوی .

غالِب ہے

قوی گمان ہے ، بہت ممکن ہے.

غالِبانَہ

غالِب ہونا

غالِبی

غلبہ ، قوقیت ، جیت ، فتح .

غالِباً

بہت ممکن ہے، قوی گمان ہے، شاید

غالِب تھا

اغلب تھا ، یقین تھا ، گمان تھا ، جیسے : غالب تھا کہ وہ بڑھ جاتا

غالِبِ اَعظَم

غالِب آنا

زیادہ ہونا ، طاری ہونا.

غالِبِیَّت

غالب کی شاعرانہ خصوصیت، غالب کا اسلوب

غالِبِیّات

وہ علمی و ادبی مباحث اور تصنیفات جن کا تعلق مرزا غالب سے ہو ، مرزا غالب کی شخصیت اور فکر و فن سے متعلق علم .

غالِبِ ثانی

جُزْہِ غالِب

بڑا حصہ ، زیادہ تر مواد .

بُھوک غالِب ہونا

بہت زیادہ بھوک ہونا، خواہش کا غالب آ جانا

سِتارَہ غالِب آنا

ایک کا دوسرے پر غالب ہونا یا فتح پانا

طَمَع غالِب ہونا

لالچ سوار ہونا، ہوس پیدا ہونا

رُعْب غالِب ہونا

دہشت چھانا ، ہیبت طاری ہونا

لا غالِب اِلّا ہُو

(عربی فقرہ اردو میں مستمعل) ، اس کے سوا کوئی غالب نہیں ہے ، مراد : اللہ کے سوا کوئی کسی پر غلبہ پانے والا یا قدرت رکھنے والا نہیں ہے .

شَرِیکِ غالِب

جس کا حصہ زیادہ ہو، چھایا ہوا، حاوی

وَصفِ غالِب

سب سے اہم خوبی ، بڑی خوبی

اَراضیِ غالِب

جس اراضی کے نفع بخش تصرف کے لیے حق آسائش ہو

ظَنِ غالِب

وہ گمان، جو شک پرغالب ہو، یقین کی حد تک پہنچنے والا گمان، احتمال قوی، یقین، قوی گمان

صِنْفِ غالِب

رک : صنفِ کرخت .

خواب غالِب آنا

نیند طاری ہونا ، نیند آنا .

نِینْد غالِب آنا

نیند کا غلبہ ہونا ، آنکھ لگ جانا ، سو جانا ۔

مُشْکِلات پَر غالِب آنا

دشواریوں پر قابو پا لینا ، مسائل سے نمٹنا ۔

نِینْد غالِب آ جانا

نیند کا غلبہ ہونا ، آنکھ لگ جانا ، سو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غالِب کے معانیدیکھیے

غالِب

Gaalibग़ालिब

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَلَبَ

غالِب کے اردو معانی

صفت

  • قوی، زبردست، زور آور
  • غلبہ پانے والا، جیتنے والا، فاتح، زیر کرنے والا
  • بالادست، فائق، مسلط، چھایا ہوا
  • اکثر، بیشتر، زیادہ تر
  • زیادہ، بہت زیادہ

اسم، مذکر

  • ایسا درخت جس نے اپنی اطراف کے درختوں سے تاج بلند کر لیا ہو
  • اردو اور فارسی کے مشہور شاعر مرزا اسد اللہ خاں عرف مرزا نوشہ کا تخلص جو ۸ رجب المرجب ۱۲۱۲ ھ مطابق ۳۱ دسمبر ۱۷۹۷ ء کو آگرے میں پیدا ہوئے اور ۲ ذی قعد ۱۲۸۵ ھ مطابق ۱۵ فروری ۱۸۶۹ ء کو دہلی میں وفات پائی
  • (سنگ تراشی) سنگ بستہ اتھلی محراب کے پھیلاؤ میں لگانے کے گھڑے ہوئے پتھر

فعل متعلق

  • شاید، قوی گمان ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of Gaalib

Noun, Masculine

  • pen name of Mirza Asadullah Khan, great poet and prose writer of Urdu and Persian
  • often
  • in plenty
  • the most, the most or greater part, the generality

ग़ालिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा पेड़ जिसने अपने आसपास के पेड़ों से स्वयं को ऊँचा कर लिया हो
  • उर्दू और फ़ारसी के प्रसिद्ध शायर मिर्ज़ा असद उल्लाह ख़ाँ उर्फ़ मिर्ज़ा नौशा का तख़ल्लुस अर्थात जो 8 रजब-उल-मुरज्जब 1212 हिज्री के अनुसार 31 दिसंबर 1797 ईसवी को आगरे में पैदा हुए और 2 ज़ी-क़ा'द 1285 हिज्री के अनुसार 15 फ़रवरी 1869 ईसवी को दिल्ली में देहावसान हुआ
  • (संगतराशी) पत्थर जैसे कठोर उथली मेहराब के फैलाव में लगाने के गढ़े हुए पत्थर

क्रिया-विशेषण

  • संभवतः पक्का अनुमान है अर्थात ऐसा अनुमान जो विश्वास के निकट हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غالِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غالِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words