تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانے والا شُعْلَہ" کے متعقلہ نتائج

گانے والا شُعْلَہ

(طبیعیات) تیس سینٹی میٹر لمبی اور تین اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر چوڑی شیشے کی ایک ٹیوب لی جائے جو دونوں سروں پر کُھلی ہوئی ہو اور اُسے آہستہ آہستہ گیس کے شعلے پر نیچے لایا جائے اور جب شعلہ ٹیوب کے وسط میں پہنچ جائے تو شعلہ متحرک ہو جاتا ہے اور اس سے سریلی آواز نکلنے لگتی ہے، اسے گانے والا شعلہ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گانے والا شُعْلَہ کے معانیدیکھیے

گانے والا شُعْلَہ

gaane vaalaa sho'laगाने वाला शो'ला

موضوعات: طبعی طبیعیات طب

گانے والا شُعْلَہ کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • (طبیعیات) تیس سینٹی میٹر لمبی اور تین اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر چوڑی شیشے کی ایک ٹیوب لی جائے جو دونوں سروں پر کُھلی ہوئی ہو اور اُسے آہستہ آہستہ گیس کے شعلے پر نیچے لایا جائے اور جب شعلہ ٹیوب کے وسط میں پہنچ جائے تو شعلہ متحرک ہو جاتا ہے اور اس سے سریلی آواز نکلنے لگتی ہے، اسے گانے والا شعلہ کہتے ہیں

English meaning of gaane vaalaa sho'la

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • (Physics) took a tube of glass about 30 centimetres long and 3.5 centimetres wide, with both side mouth opened and brought down slowly on the flame of gas and when the flame reached middle of the tube, then the flame starts vibrating and starts producing

गाने वाला शो'ला के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (भौतिकी) तीस सेंटीमीटर लंबी और तीन दशमलव पाँच सेंटीमीटर चौड़ी शीशे की एक टयूब ली जिसके दोनों मुँह खुले हुए हों और उसे धीमे-धीमे गैस के आग की लपट (लौ) पर नीचे लाया जाये और जब ज्वाला टयूब के वस्त में पहुंच जाये तो ज्वाला गतिमान हो जाता है और इससे सुरीला स्वर उतपन्न होने लगता है, उसे गाने वाला शोला कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانے والا شُعْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانے والا شُعْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words