تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹھ گِرَہ میں کُچھ نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

گانٹھ گِرَہ میں کُچھ نَہِیں

(دہلی) بالکل مفلس ہے ، قلَّاش ہے.

گانْٹْھ گِرَہ کُچھ نَہِیں

۔(دہلی) بالکل مفلس ہے۔

گانٹھ گِرَہ میں ہونا

نقدی پاس ہونا

کُچھ گِرَہ میں بھی ہے

۔کچھ رقم پاس بھیہے۔ ؎

مَیں کُچھ نَہِیں کَہتا

میں شکوہ نہیں کرتا نیز میں کوئی رائے نہیں دیتا

گانٹھ میں نَہ گِرَہ میں جَونپُور کا بھاڑا

بے روپے پیسے میں حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت

جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

گانٹھ گِرَہ میں پَیسا نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

گانٹھ میں زَر ہے تو نَر ہے ، نَہِیں تو خَر ہے

دولت ہے تو آدمی سب پر غالب ہے ورنہ گدھے سے بدتر ہے.

گانٹھ میں پَیسَہ نَہِیں بانکے پور کی سیر

مُفلس شوقین کی نسبت کہتے ہیں.

گِرَہ میں نَہِیں کَوڑی ، گُٹّے والے ہوت

رک گرہ میں کوڑی نہیں الخ.

مُنْہ پَر سَب کُچھ دِل میں خاک نَہِیں

۔ظاہر داری کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ گِرَہ میں کُچھ نَہِیں کے معانیدیکھیے

گانٹھ گِرَہ میں کُچھ نَہِیں

gaa.nTh girah me.n kuchh nahii.nगाँठ गिरह में कुछ नहीं

عبارت

موضوعات: دہلی

گانٹھ گِرَہ میں کُچھ نَہِیں کے اردو معانی

  • (دہلی) بالکل مفلس ہے ، قلَّاش ہے.

गाँठ गिरह में कुछ नहीं के हिंदी अर्थ

  • (दिल्ली) बिलकुल मुफ़लिस है, क़ल्लअश है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹھ گِرَہ میں کُچھ نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹھ گِرَہ میں کُچھ نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words