تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گانٹھ کھولْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ کھولْنا کے معانیدیکھیے
گانٹھ کھولْنا کے اردو معانی
- گرہ کھولنا، سلجھانا، مسئلے کا حل نکالنا، عقدہ حل کرنا، تذبذب اور رکاوٹ دور کرنا
- تعصب، غلط فہمی یا کینہ دور کرنا، صفائی کرلینا
- (کنایۃً) خوب خرچ کرنا
English meaning of gaa.nTh kholnaa
- untie a knot
- remove ill-feelings
- (metaphorically) be prodigal, open the purse
गाँठ खोलना के हिंदी अर्थ
- गिरह खोलना, सुलझाना, मसले का हल निकालना, झिझक और बाधाओं को दूर करना
- भेदभाव, ग़लतफ़हमी या कीना दूर करना, सफ़ाई कर लेना
- (लाक्षणिक) ख़ूब ख़र्च करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گانٹھ کھولْنا)
گانٹھ کھولْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔