تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غارِ ثَور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غارِ ثَور کے معانیدیکھیے
غارِ ثَور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مکّہ معظمہ کی دائیں جانب تین میل کے فاصلے پر ثور پہاڑ میں واقع ایک غار، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکّے سے مدینے کی طرف ہجرت فرمائی تو حضرت ابوبکر کے ساتھ تین دن تک ایک غار میں قیام فرمایا تا کہ تعاقب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہیں
شعر
شبوں کے پاس رہے غار ثور کا تریاک
حرا کا نور نمود سحر میں رکھنا ہے
وطن کی صبح سے ہجرت کی رات دور نہیں
حرا سے چند قدم غار ثور ہے بھائی
English meaning of Gaar-e-saur
Noun, Masculine
- the cave in which Prophet Muhammad stayed on his way to Medina
ग़ार-ए-सौर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह गुफा जिसमें पैग़म्बर मुहम्मद मदीना की ओर जाते समय रुके थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غارِ ثَور)
غارِ ثَور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔