تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غاؤُں غاؤُں" کے متعقلہ نتائج

غاؤُں غاؤُں

دودھ پیتے بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز

غاؤُں مِیاؤُں

رک : غاؤں غاؤں .

غاؤُن

غاوی (رک) کی جمع ، گمراہ لوگ ، شیاطین.

غُوں غاں

دودھ پیتے بچوں کی ہنکار یا بولی، غوغاں

غاں غاں

کوّے کی آواز ، کاں کاں ، کائیں کائیں .

غُوں غُوں

آواز جو کبوتر کبوتری کے پرچانے کے لیے اپنے من٘ھ سے نکالتا ہے ، غٹر غوں ، غٹرغوں.

غُوں غاں کَرنا

(of an infant) make this sound

غائیں غائیں

جانوروں وغیرہ کی آواز ، بے معنی آواز.

غُوں غاں غاں کَرْنا

ننّھے بچّوں کا ہوں ہاں کرنا ، کچھ کچھ بولنا ، تھوڑی بہت بات کرنا.

غُن غُن

رک : گُن گُن.

غَنی

دولتمند، مالدار، امیر

غِیں

نشہ بازوں کی وہ مغرورانہ آواز جو نشے کی ترنگ میں نکلتی ہے ، حالت بے ہوشی و غنودگی کی آواز.

غانی

غنی، تونگر، دولتمند، بے نیاز

غِنائی

غنا پرداز، مترنم، نغمہ سے معمور

غِیں رَہْنا

ہر وقت نشہ کی زیادتی سے پینک میں رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں غاؤُں غاؤُں کے معانیدیکھیے

غاؤُں غاؤُں

Gaa.uu.n-Gaa.uu.n•ग़ाऊँ-ग़ाऊँ

  • Roman
  • Urdu

غاؤُں غاؤُں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دودھ پیتے بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز

Urdu meaning of Gaa.uu.n-Gaa.uu.n

  • Roman
  • Urdu

  • duudh piite bachcho.n ke bolne kii bemaanii

ग़ाऊँ-ग़ाऊँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूध पीते बच्चों के बोलने की निरर्थक आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غاؤُں غاؤُں)

نام

ای-میل

تبصرہ

غاؤُں غاؤُں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone