تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِیں" کے متعقلہ نتائج

غِیں

نشہ بازوں کی وہ مغرورانہ آواز جو نشے کی ترنگ میں نکلتی ہے ، حالت بے ہوشی و غنودگی کی آواز.

غِیں رَہْنا

ہر وقت نشہ کی زیادتی سے پینک میں رہنا.

غِیں ہونا

نشے میں چور ہونا.

غِیں پِیں لانا

جھگڑا یا تکرار کرنا

غِیں بول جانا

مغلوب ہو جانا ، بے بس ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غِیں کے معانیدیکھیے

غِیں

Gii.nग़ीं

وزن : 2

غِیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نشہ بازوں کی وہ مغرورانہ آواز جو نشے کی ترنگ میں نکلتی ہے ، حالت بے ہوشی و غنودگی کی آواز.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گِیں

اسما کے بعد مرکبات میں آتا ہے اور پربھرا ہوا کے معنی دیتا ہے جیسے غمگیں۔ سُرْمَگیں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ग़ीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नशा करने वालों की वह घमंडी आवाज़ जो नशे की तरंग में निकलती है, बेहोशी की हालत में निकली हुई ग़ुनूदगी की आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words