تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤ زَبان" کے متعقلہ نتائج

گاؤ زَبان

ایک روئیدگی یا بُوٹی جو گز بھر کے قریب لمبی بلکہ اس سے بھی بڑی بڑی ڈالیاں زمین پر بچھی ہوتی ہیں. پتّے اس کے کھردُرے اور ان پر اُبھرے ہوئے اجزأ گائے کی زبان سے مشابہ ہوتے ہیں ، لسان الثور (لاط : Anisomeles Malabarica) .

گاؤ زَبان شِیرِیں

ایک روئیدگی جس کے پتّے زمین پر بچھے رہتے ہیں اور کھردرا پن اُن میں گاؤ زبان کی طرح ہوتا ہے اس کا پھول سرمئی رنگ کا ہوتا ہے جسے کحلا کہتے ہیں ، اذان الثور.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤ زَبان کے معانیدیکھیے

گاؤ زَبان

gaav-zabaanगाव-ज़बान

وزن : 21121

گاؤ زَبان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی یا بُوٹی جو گز بھر کے قریب لمبی بلکہ اس سے بھی بڑی بڑی ڈالیاں زمین پر بچھی ہوتی ہیں. پتّے اس کے کھردُرے اور ان پر اُبھرے ہوئے اجزأ گائے کی زبان سے مشابہ ہوتے ہیں ، لسان الثور (لاط : Anisomeles Malabarica) .
  • ایک قسم کی لمبوتری روٹی جو گائے کی زبان سے مشابہ ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤ زَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤ زَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words