تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

گَڑ جانا

کانٹے یا نشتر وغیرہ کا جسم میں چبھ جانا، پیوست ہو جانا

نِگاہ گَڑ جانا

نظر جمنا ، نظر ٹھہرنا ، نگاہ کا قائم ہونا ۔

زِنْدَہ گَڑ جانا

شرمندہ ہونا، جان دے دینا

قَدَم گَڑ جانا

پاؤں جمنا، قیام ہونا، ٹھیرنا

نِیو گَڑ جانا

بنیاد مستحکم ہونا ؛ استحکام حاصل ہونا ، سلسلہ مضبوط ہونا ۔

زَمِین میں گَڑ جانا

زمین میں گاڑنا کا لازم، دفن ہونا

شَرْم سے گَڑ جانا

رک: شرم سے زمین میں گڑ جانا ، جو زیادہ مستعمل ہے .

دل میں گَڑ جانا

deeply impress

کُھونٹا سا گَڑ جانا

رک : کھون٘ٹا سا بیٹھ جانا ، جم کر بیٹھ جانا ، مستکم ہو جانا .

کَمَر کَمَر گَڑ جانا

۔(کنایۃً) کمال شرمندہ ہونا۔ ؎

غَیرَت سے گَڑ جانا

نہایت شرمندہ ہونا.

نَدامَت سے گَڑ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا ۔

خاک میں گَڑ جانا

شرمندہ ہونا .

شَرْمِنْدَگی کے مارے گَڑ جانا

بہت نادم ہونا ، نہایت شرمندہ ہونا ، خجال محسوس کرنا ، ندامت ہونا ۔

دِل میں بَرچھی گَڑ جانا

دل پر گہرا اثر ہونا ؛ کرب میں مبتلا ہونا

گُڑ بَیٹھ جانا

مرطوب ہوا سے گُڑ کا نرم ہوجانا

آنکھیں گڑ جانا

کسی چیز سے نظر نہ اٹھنا

شَرْم سے زَمِین میں گَڑْ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، نہایت پشیمان ہونا ، شرمندگی سے منہ چھپانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑ جانا کے معانیدیکھیے

گَڑ جانا

ga.D jaanaaगड़ जाना

محاورہ

مادہ: گڑ

دیکھیے: گَڑْنا

  • Roman
  • Urdu

گَڑ جانا کے اردو معانی

  • کانٹے یا نشتر وغیرہ کا جسم میں چبھ جانا، پیوست ہو جانا
  • زمین میں داخل ہو جانا، دب جانا، دھنس جانا، دفن ہو جانا
  • نہایت شرمندہ ہو جانا ازحد نادم ہونا، خجالت کے مارے سرنہ اٹھا سکنا
  • جم جانا، اڑ جانا، قائم ہو جانا

गड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • काँटे या सुई आदि का शरीर में चुभ जाना, धँस जाना, परस्पर जुड़ जाना
  • भुमि में गड़ जाना, दब जाना, धँस जाना, दफ़्न हो जाना
  • बहुत लज्जित होना, अत्यंत पछतावा होना, शर्म से सर न उठा पाना
  • जम जाना, अड़ जाना, स्थापित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڑ جانا

کانٹے یا نشتر وغیرہ کا جسم میں چبھ جانا، پیوست ہو جانا

نِگاہ گَڑ جانا

نظر جمنا ، نظر ٹھہرنا ، نگاہ کا قائم ہونا ۔

زِنْدَہ گَڑ جانا

شرمندہ ہونا، جان دے دینا

قَدَم گَڑ جانا

پاؤں جمنا، قیام ہونا، ٹھیرنا

نِیو گَڑ جانا

بنیاد مستحکم ہونا ؛ استحکام حاصل ہونا ، سلسلہ مضبوط ہونا ۔

زَمِین میں گَڑ جانا

زمین میں گاڑنا کا لازم، دفن ہونا

شَرْم سے گَڑ جانا

رک: شرم سے زمین میں گڑ جانا ، جو زیادہ مستعمل ہے .

دل میں گَڑ جانا

deeply impress

کُھونٹا سا گَڑ جانا

رک : کھون٘ٹا سا بیٹھ جانا ، جم کر بیٹھ جانا ، مستکم ہو جانا .

کَمَر کَمَر گَڑ جانا

۔(کنایۃً) کمال شرمندہ ہونا۔ ؎

غَیرَت سے گَڑ جانا

نہایت شرمندہ ہونا.

نَدامَت سے گَڑ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا ۔

خاک میں گَڑ جانا

شرمندہ ہونا .

شَرْمِنْدَگی کے مارے گَڑ جانا

بہت نادم ہونا ، نہایت شرمندہ ہونا ، خجال محسوس کرنا ، ندامت ہونا ۔

دِل میں بَرچھی گَڑ جانا

دل پر گہرا اثر ہونا ؛ کرب میں مبتلا ہونا

گُڑ بَیٹھ جانا

مرطوب ہوا سے گُڑ کا نرم ہوجانا

آنکھیں گڑ جانا

کسی چیز سے نظر نہ اٹھنا

شَرْم سے زَمِین میں گَڑْ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، نہایت پشیمان ہونا ، شرمندگی سے منہ چھپانا .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone